کٹھمنڈو / کئیر خبر کووڈ ۔19 کرائسز مینجمنٹ بورڈ نے بدھ ، 16 جون 2021 ء کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران فیصلہ کیا کہ موجودہ لاک ڈاؤن صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اور صحت کے پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے کچھ شعبے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل نے جون 2021 ء کے چوتھے ہفتے میں سعودی عرب ، قطر ، ملائشیا ،...
← مزيد پڑھئے
دبئی / ایجنسی اسرائیلی وزیر ماحولیات نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر ماحولیات نے یو اے ای سے تیل پائپ لائن بچھانے کے معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے تیل پائپ لائن بچھانے کیلئے سابقہ اسرائیلی حکومت سے معاہدہ کیا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کی منسوخی سے متحدہ...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر/ زاھدآزاد جھنڈا نگری نیپال میں مانسون کی خوبصورت آمد نے یہاں کے موسم کو خوشگوار بنا دیا ھے موسم گرما سے پریشان لوگ بارش کی وجہ سے موسم سرما کیطرح لطف اندوز ھو رھے ھیں بچے تو بچے بوڑھے بھی بارش کا مزہ لیتے نظر آئے میچی) پو رب سے (مہا کالی (پچھم) تک اکثر اضلاع میں بارش ھو رھی ھے محکمہ موسمیات کے مطابق اس بار مانسون کی...
← مزيد پڑھئےغازی آباد/ ايجنسى بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک بوڑھے مسلمان کو گزشتہ ہفتے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جارہے تھے۔ حملہ آوروں نے عبدالصمد نامی مسلمان کو ایک آٹو رکشہ سے گھسیٹ کر اتارا اور اغوا کرکے قریب ہی واقع جنگل میں بنی ہوئی جھونپڑی میں لے گئے جہاں انھوں...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى اسرائیل میں اس وقت انقلاب آ گیا جب اسرائیلی پارلیمنٹ نے 12 سال سے بر سر اقتدار نیتن یاہو کو وزارت عظمی کےعہدے سے ہٹا دیا اور عرب پارٹی کی مدد سے نفتالی بینٹ کو اسرائیل کا نیا وزیر اعظم منتخب کیا گیا۔ خبروں کے مطابق اسرائیل کے قوم پرست سخت گیرسیاست دان نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں اور بنیامین نیتن یاہو کے مسلسل بارہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے نیپال کی اعلی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے ، آن لائن تعلیم کو بڑھاوا دینے ، اور پسماندہ و کمزور طلباء کے لئے تعلیمی اداروں تک رسائی کو بڑھانے کے لئے 60 ملین ڈالر کی منظوری دی ہے ۔ کووڈ وبائی امراض نے ہر سیکٹر کو متاثرکیا ہے نیپال ، مالدیپ اور سری لنکا کے ورلڈ بینک کنٹری...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان انخلا کرنے والے ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی۔ افغان طالبان کے ترجمان نے قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بہانے موجود غیر ملکی فوج کو دشمن اور قابض سمجھا جائے گا۔ ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ افغانستان کا تحفظ...
← مزيد پڑھئے
كاٹھمانڈو/ کئیر خبر سپریم کورٹ نے حکومت کے نام پر شہریت سے متعلق آرڈیننس پر عمل درآمد نہ کرنے کا عبوری حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عظمی نے یہ حکم نامہ حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر رٹ درخواستوں پر ابتدائی سماعت کے بعد جاری کیا۔ چیف جسٹس چولیندرشمشیر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے یہ حکم جاری کیا کہ حکومت پارلیمنٹ کے ذریعہ تائید شدہ شہریت ایکٹ...
← مزيد پڑھئے
نيو يارك/ ايجنسى امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی، پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔ جج زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا، زاہد قریشی کی بطور وفاقی جج نامزدگی وائٹ ہاؤس کی طرف سے کی گئی تھی۔ نامزدگی سے پہلے زاہد قریشی مجسٹریٹ جج کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر عبوری وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اپنی کابینہ کو آج ایک مکمل شکل دے دی ہے۔ صدر جمہوریہ کے دفتر کے مطابق ، کابینہ میں اب کل 25 ارکان ہوں گے کیونکہ جمعرات کو وزیر اعظم اولی نے آٹھ نئے وزراء کو کابینہ میں جگہ دی ہے۔ ذرایع کے مطابق ، تمام نئے مقرر کردہ وزراء نے آج چار بجے اپنے عہدے اور رازداری...
← مزيد پڑھئے