نیپال وبھارت میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا؛ عید الاضحی ۲۱ جولائی کو

11 جولائی, 2021

کاٹھمانڈو؛ ممبئی ؛ پٹنہ / کیئر خبر

جمعیت اہل حدیث ممبئی عظمی ؛مرکزی دار القضاء امارت شرعیہ پٹنہ اور نیپال روئت ہلال کمیٹی کے مطابق ٢٩ ذوالقعدہ بروز اتوار بعد نماز مغرب نیپال وبھارت کے مختلف مقامات پر چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا اور مختلف مقامات پر چاند نظر آگیا اس لئے مؤرخہ ١٢ جولائی بروز سوموار ماہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ قرار پائی اور ان شاءاللہ ٢١ جولائی بروز بدھ کو ذی الحجہ کی دسویں تاریخ یعنی کہ عید الاضحی منائی جاۓ گی۔ ۲۰ جولائی مطابق نو ذی الحجہ کو عرفہ کا روزہ رکھا جائے گا ۔ ان شاء اللہ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter