اہم خبریں

ابہا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام

ابہا/ ايجنسى سعودی اتحادی فورسز نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔ سعودی اتحادی فورس کے مطابق ابہا ایئرپورٹ کی جانب فائر کیے گئے دو ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے۔ سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے اتوار کو یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے جنوب مغربی سعودی عرب میں واقع...

← مزيد پڑھئے

سال 2022ء کورونا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے: سربراہ عالمی ادارۂ صحت

نيويارك/ ايجنسى عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ 2022ء کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کے لیے دنیا کو مل کر مشکل اقدامات کام کرنا چاہئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہتر...

← مزيد پڑھئے

لال بابو کواری بنے سرہا ضلع کے سیڈیو

سرہا / کئیر خبر مشہور مسلم نظامتی کرمچاری جناب لال بابو کواری کو کل ان کے گریڈ میں ترقی دیکر انھیں سرہا ضلع کا سیڈیو مقرر کیا گیا ہے- موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے انھیں سہ سچیو کے درجے پر فائز کیا ہے- ان کے سیڈیو مقرر ہونے پر ملی سماجی تنظیموں نے مبارکباد پیش کی ہے -

← مزيد پڑھئے

عبد الحئی مدنی کی امارت ختم؛ کلام الدین مدنی بنے نیے امیر جمعیت اہل حدیث نیپال

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے زیر سرپرستی سہ رکنی انتخابی کمیٹی (مولانا انور علی سلفی؛ انور انصاری اور آفتاب عالم) کے زیر نگرانی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- جس میں مولانا کلام الدین مدنی امیر جمعیت منتخب ہویے- مولانا کلام الدین مدنی...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا میں 7.7 کی شدت كا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جكارتا/ ايجنسى انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس کے ٹاؤن مومیر کے قریب محسوس کیئے گئے جن کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے یہ بھی بتایا ہے کہ زلزلہ فلوریس کے سمندر میں 76 کلو میٹر گہرائی میں آیا...

← مزيد پڑھئے

کیرالہ: فلم ڈائریکٹر علی اکبر نے مذہب اسلام چھوڑنے کا کیا اعلان، وجہ ہے بہت عجیب!

 کیرالہ/ ايجنسى کیرالہ میں ملیالم کے فلم ڈائریکٹر اور آر ایس ایس کی حمایت میں اکثر آواز اٹھانے والے علی اکبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی اسلام مذہب چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر رہے ہیں۔ اسلام مذہب چھوڑنے کی علی اکبر نے انتہائی عجیب وجہ بتائی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی ہیلی کاپٹر حادثہ میں چیف آف ڈیفنس...

← مزيد پڑھئے

اومی کرون زیادہ تیزی سے پھیلتا اور ویکسین کے اثرات کم کردیتا ہے، عالمی ادارہ صحت

نيوبارك/ ايجنسى عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ بھارت سے نکلنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور کورونا ویکسین کی افادیت بھی کم کر دیتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس ویرینٹ سے ہونے والی علامات کم شدت کی ہیں، اومی کرون ویرینٹ دنیا کے 63 ممالک تک پھیل چکا ہے، اس کا زیادہ پھیلاؤ...

← مزيد پڑھئے

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو قیمت چکانی پڑے گی: چین

بیجنگ/ ايجنسى چین کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو سرمائی اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چاروں ممالک نے اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئےاستعمال کیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال کرنے کا طریقہ غیرمقبول اور خود کو تنہا کرنے والا ہے۔ امریکا، برطانیہ...

← مزيد پڑھئے

بھارت: تمل ناڈو میں فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، چیف ڈیفنس آف اسٹاف بپن راوت سمیت 14 لوگ تھے سوار، 11 لاشیں برآمد

چنئی: تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس میں کئی سینئر افسران موجود تھے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کنور کے گھنے جنگلی علاقے میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ تین اعلیٰ افسران سمیت 14 لوگ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ تین شدید طور پر زخمیوں کو اسپتال بھیجا گیا۔ ایمرجنسی ٹیم موقع پر ہے۔ تمل ناڈو کے کوئٹمبور اور سولر کے درمیان حادثے کا...

← مزيد پڑھئے

روہنگیا مہاجرین کا فیس بک پر ہرجانے کا مقدمہ

سان فرانسسکو/ ايجنسى امریکا اور برطانیہ میں مقیم روہنگیا مہاجرین نے فیس بک پر روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز پوسٹس کو فروغ دینے کے الزام پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روہنگیا مہاجرین نے فیس بک پر سان فرانسسکو میں ہرجانے کا مقدمہ کیا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کے پلیٹ فارمز نے روہنگیا کے خلاف تشدد کو فروغ دیا،...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter