رياض/ ايجنسى گرین مشرق وسطیٰ انیشیٹو کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے متعدد فیصلوں کا اعلان ہوا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کانفرنس میں شریک سربراہوں نے گرین مشرق وسطیٰ انیشیٹو کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات کی تائید و حمایت کی ہے۔ سعودی عرب نے کاربن کے اخراج کی شرح کم کرنے اور قدرتی ماحول کو پروان...
← مزيد پڑھئے
اودے پور / ایجنسی بھارت میں مسلمان ٹیچر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے پر ملازمت سےفارغ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں مسلمان خاتون ٹیچر نے پاکستان کی جیت کا اسٹیٹس واٹس ایپ پر اپ لوڈ کیا تھا۔ مسلمان ٹیچر نفیسہ عطاری نے اپنے اسٹیٹس پر میچ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ہم جیت گئے۔...
← مزيد پڑھئے
خرطوم/ ايجنسى سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیر صنعت، وزیر اطلاعات، وزیراعظم کے میڈیا ایڈوائزر کے علاوہ ترجمان خود مختار کونسل، گورنر خرطوم گرفتار...
← مزيد پڑھئے
دبئی/ ایجنسی پاکستانن ے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ خیال رہے کہ بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار 57 اور...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر کاٹھمانڈو سیڈیو کاریالیہ نے آج مرکزی جمیعت اہلحدیث نیپال کے ذمہ داران کے ساتھ منعقدہ ایک میٹنگ میں تشکیل پائی گئی ملک بھر میں علاقائی ضلعی اور صوبائی کمیٹیوں کو غیر دستوری قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے۔ کیئر خبر سے گفتگو کرتے ہوئے نائب سیڈیو مسٹر دیپک پوڈیل نے کہا مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال ایک این جی او ہے۔ اور اس کے دستور میں کہیں...
← مزيد پڑھئے
دبئی/ ایجنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی و پاکستانی وزیراعظم بھی آپنی ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ کوہلی الیون کی بیٹنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانیوں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بھارت نے بھی پاکستان کو ہرانے کے لیے مستعد ہے وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی اپنی اپنی ٹیموں کی...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر حکومت ہند کے مالی تعاون سے 35 کلومیٹر طویل جے نگر-کرتا سرحدی ریلوے لائن کو براڈ گیج میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور تعمیر مکمل ہونے کے بعد بھارت نے اس ریلوے کو نیپال کی حکومت کے حوالے کر دیا ہے۔ جمعہ کو دارالحکومت کاٹهمانڈو میں منعقدہ ایک پروگرام میں نیپال میں ہندوستانی سفیر ونے موہن کواترا نے ریلوے کی دستاویزات وزیر برائے فزیکل انفراسٹرکچر اور...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام بدلنے کے ساتھ اس کی ری برانڈنگ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ٹیکنالوجی نیوز ویب سائٹ ’دی ورج‘ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کانفرنس میں نام کی تبدیلی کے بارے میں بات کریں گے۔ جس طرح گوگل نے ری برانڈنگ...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکہ / ایجنسی بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکیولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کا بغیر کسی رکاوٹ کے منظور ہونے کا امکان ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
سرکھیت / کئیر خبر وزیر اعظم شیر بہادر نے کہا ہے کہ مسلسل بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کے لیے امداد بھیجی جائے گی۔ اس سے قبل بدھ کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں ، پی ایم دیوبا نے قدرتی آفات میں مرنے والوں کے لواحقین کو دو لاکھ روپے کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا...
← مزيد پڑھئے