بحرین میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والا ایرانی تربيت يافتہ گینگ گرفتار

23 نومبر, 2021

منامہ/ ايجنسى

بحرین میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گردوں کا گینگ گرفتار کرلیا گیا۔

بحرینی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گرد سیکیورٹی اور امن عامہ کے خلاف سبوتاژ کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

حکام کے مطابق دہشت گردوں سے ایرانی ساختہ ہتھیار اور بارودی سامان برآمد ہوا ہے۔

گرفتار دہشت گردوں کا ایران کے دہشت گرد گروپوں سے تعلق ہے، بحرینی وزارت داخلہ نے گرفتار افراد کی تعداد اور شہریت سے متعلق تفصیل نہیں بتائی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter