نئی دہلی: بهارتى وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کے نام خطاب کرتے ہوئے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تینوں زرعی قوانین کو واپس لے لیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت اس بار کے پارلیمنٹ سیشن میں تینوں زرعی قانون کو واپس لے لے گی اور آئندہ سیشن میں اس بارے میں ضروری عمل مکمل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے مانگی معافی انہوں نے...
← مزيد پڑھئے
گروگرام/ ایجنسی بھارتی ریا ست ہریانہ میں ہندوؤں کے ستائے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کے لیے سکھوں نے گوردوارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے گڑگاؤں کے میدانوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی عملاً ناممکن بنا رکھی ہے۔ پولیس کی جانب سے نماز کی اجازت کے باوجود انتہا پسند ہندو عین نماز کے وقت آکر مظاہرے اور پوجا کرتے ہیں۔ انتہا پسند ہندو میدان میں گوبر پھیلا کر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت آج سے الیکٹرانک پاسپورٹ جاری کر رہی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ تریپوریشور میں واقع اپنی نئی عمارت سے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ محکمہ کے مطابق، ای پاسپورٹ متعارف کرانے سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ (MRP) کی حیثیت دھیرے دھیرے ختم ہوجاےگی۔ بائیو میٹرک پاسپورٹ الیکٹرانک مائیکرو پروسیسر چپ سے لیس ہے اور اس نیے قسم کے پاسپورٹ کے متلاشی اسی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج بروز منگل 16 نومبر 2021ء کو نیپال کمیونسٹ پارٹی نیترا بکرم چند (چند گروپ) کی قیادت میں ملک بھر میں پٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دی گئی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔ مصنوعات، جیسے ہی بازار بند ہو گئے، بڑے پیمانے پر نقل و حمل بند ہو گئی اور بیشتر نیپالی شہروں میں اسکول اور...
← مزيد پڑھئے
دبئی/ ايجنسى متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے ان جھٹکوں سے متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، اور ان عمارتوں سے لوگ باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے ان جھٹکوں کے بعد بلند عمارتوں سے لوگ نیچے اُتر آئے۔ رپورٹس کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری سرہا روپندیہی نیپال گنج پرسا جیسے اضلاع کے مسلم محلوں مردم شماری کے دوران سرکاری ملازمین شمار کنندگان پنسلیں لیکر فارم پر تفصیلات لکھ رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے ایسا ہونے پر آپ کو فوری احتجاج کرنا چاہیے۔ اس لیے کہ حکومت نیپال نے ڈاٹ پن سے فارم فل آپ کرنے کو کہا ہے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى امریکا کی آبادی کے تین چوتھائی سے زائد افراد کا خیال ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ حکومت کو فیس بک کی ریگولیشن بڑھانا چاہیے۔ واضح رہے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک بھر میں آج سے مردم شماری کا آغاز ہو رہا ہے۔ ہر 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری اس سال ١١ نومبر سے ٢٥ نومبر تک کرائی جائے گی۔ مرکزی شماریات کے ڈائریکٹر جنرل نیوین لال شریسٹھا نے بتایا کہ آج صبح 9.30 بجے صدر جمہوریہ ودیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے صبح گیارہ بجے نے تفصیلات درج کرائی ہیں...
← مزيد پڑھئے
گلاسکو/ ايجنسى گلوبل وارمنگ کے خلاف اسکاٹ لینڈ میں مظاہرہ میں کیا گیا، شدید موسم کے باوجود ایک لاکھ سے زائد افراد نے ماحولیاتی تباہی کے خلاف مارچ کر کے مثال قائم کردی۔ اس موقع پر ماحول کی حفاظت اور آلودگی پر قابو پانے کے حق میں نعرے لگائے گئے اور عالمی رہنماؤں سے ماحولیات کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ شرکا کا نعرہ تھا کہ ماحولیات کا...
← مزيد پڑھئے
دبئى/ ايجنسى آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان ناقابل شکست رہا، اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ ٹیم پاکستان نے پہلے بھارت، پھر نیوزی لینڈ اور اس کے بعد افغانستان کو گروپ میچز میں ہرا کر ایونٹ میں سنسنی پھیلادی تھی، اس نے نامیبیا اور اسکاٹ لینڈ سے بھی اپنے میچز جیت لیے اور ایونٹ کی واحد ناقابل شکست ٹیم قرار پائی ہے۔ ایونٹ...
← مزيد پڑھئے