کیلالی/ کیئر خبر کیلالی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگوانے والا ایک شخص چند ہی منٹوں میں جاں بحق ہوگیا۔ کے نامی گاؤں کے 53 سالہ لکشمن ڈگورا کی اتوار کو سہ پہر کیلاری گاون پالیکا-4 کے ایک بنیادی صحت مرکز میں کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد موت ہوگئی۔ وارڈ کے چیئرمین بکرم چودھری نے بتایا، آج "دوپہر کے قریب 2 بجے، وہ (متوفی)...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزارتِ داخلہ نے آج بروز جمعہ یہ فیصلہ کیا ہے کہ وزٹ ویزہ پر نیپالی اب خلیجی ملکوں کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وزٹ پر جانے والے نیپالی ان ملکوں میں پھنسے ہوئے ہیں اس لئے فی الحال نیپالیوں کو وزٹ ویزا پر اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر وادی کاٹھمانڈو یعنی بھکت پور للت پور اور کٹھمنڈو کے ڈی او کی مشترکہ میٹنگ میں آج یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ سنیچر کی صبح سے راجدھانی میں تمام قسم کی گاڑیوں پر آڈ ایون سسٹم کا نفاذ ہوگا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی گاڑی کا جو آخری نمبر اگر آڈ ہے تو نیپالی تاریخ بھی آڈ یعنی طاق ہو تو آپ اس تاریخ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال آئل کارپوریشن (این او سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ سرکاری تجارتی ادارے کے مطابق جمعرات سے شروع ہونے والے ڈیزل، پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اور ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمتوں میں 5 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت 122 روپے فی لیٹر...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت صحت اور آبادی نے واضح کیا ہے کہ وہ ملک میں فوری طور پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ منگل کو ایوان نمائندگان (ایچ او آر) کی تعلیم اور صحت کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹر روشن پوکھرل نے کہا کہ وزارت لاک ڈاؤن کے خلاف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزارت حساس ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت صحت اور آبادی کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق، نیپال میں آج منگل کو کورونا کے 10,258 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے اور 562 صحت یاب ہوئے جبکہ ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔ وہیں راجدھانی کاٹھمانڈو میں آج ساڑھے پانچ ہزار کورونا کے مریضوں کی تشخیص کی گئی ہے۔ کاٹھمانڈو اور چتون میں تین سو زیادہ ڈاکٹر کورونا انفیکشن کا شکار...
← مزيد پڑھئے
ووشی/ ايجنسى سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان خصوصی دورے پر چین پہنچے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب سے چین کے شہر ووشی میں ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی جبکہ سعودی عرب، چین میں تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مذاکرات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2444 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک اور کورونا مریض کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیپال میں اب تک کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار 607 تک پہنچ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیئر خبر حکومت نے کورونا کے کیسوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے جنوری کے آخر تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو منعقدہ کورونا کرائسز مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ نے اس فیصلے کو پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے لیے نافذ العمل قرار دیا ہے۔ سی سی ایم سی کی ترجمان سنیتا نیپال نے کہا کہ میٹنگ نے تعلیمی اداروں کو 29 جنوری...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: بھارتی الیکشن کمیشن نے اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں ہفتہ کے روز دہلی کے وگیان بھون میں پریس کانفرنس طلب کی۔ پریس کانفرنس میں گوا، پنجاب، منی پور، اتراکھنڈ اور اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے اطلاعات فراہم کی گئیں۔ کورونا کی روک تھام کے اصولوں کے پیش نظر پریس کانفرنس کا انعقاد وگیان بھون کے بڑے ہال میں کیا...
← مزيد پڑھئے