کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی ایوان نمائندگان نے وفاقی پارلیمان سیکرٹریٹ میں چیف جسٹس چولیندر شمشیر رانا کے خلاف درج مواخذے کی تحریک کا مطالعہ کرنے کے لیے ایک سفارشات کمیٹی تشکیل دی ہے۔ آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں چیف جسٹس رانا کے خلاف مواخذے کی تحریک کی تحقیقات کے لیے 11 رکنی سفارشی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ مواخذے کی سفارشات کمیٹی میں سی پی این-یو ایم ایل سے چار، نیپالی...
← مزيد پڑھئے
خرسون/ ايجنسى روس نے یوکرین کے شہر خرسون پر قبضہ کر لیا ہے، اس بات کی تصدیق خرسون کے مقامی حکام کی جانب سے کی گئی ہے۔ شہر خرسون بحیرۂ اسود کے کنارے پر واقع ہے جس کا شمار یوکرین کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ گزشتہ روز روس کی وزارتِ دفاع کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا تھا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین کے جنوبی شہر خيرسون پر قبضہ...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ/ ايجنسى امریکا سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت ختم کرنے کے طریقوں پر غور کر رہا ہے، مستقل اراکین کی رکنیت ختم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے اراکین کانگریس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی سلامتی کونسل کی رکنیت ختم کرنے کے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال ان 29 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے یوکرین کی سرزمین پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر فوری بحث کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یوکرین کی کال کے حق میں ووٹ دیا اور روس کے حملے کی مذمت کی۔ یو این ایچ آر سی کے مطابق نیپال سمیت کل 29 ممالک نے یوکرین کی تازہ ترین صورتحال پر فوری بحث...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودى عرب کی کابینہ یوکرین کشیدگی میں کمی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر قائم مقام وزیراطلاعات نے اجلاس میں زیربحث اہم نکات پر بیان جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب یوکرین کشیدگی پرخلیج تعاون کونسل کے اعلامیے کی حمایت کرتا ہے۔...
← مزيد پڑھئے
کیف/ ايجنسى یوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے سنے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوکرینی فضائیہ روسی فوج کے قافلوں پر ڈرون حملے کر رہی ہےجس سے نقصانات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ روسی نے یورپ کیلئے پروازیں معطل کر دیں روسی فضائی کمپنی نے یورپ...
← مزيد پڑھئےكاٹھمانڈو/ کیئر خبر اتوار کی شام ایوان نمائندگان کے اجلاس میں ملینیم چیلنج کارپوریشن ايم سى سى کے گرانٹ معاہدے کی توثیق کی گئی۔ گرانٹ کے معاہدے کی صوتی ووٹنگ کے ذریعے توثیق کی گئی کیونکہ مرکزی اپوزیشن نے اسپیکر اگنی پرساد ساپکوٹا کے خلاف احتجاج کیا۔ وزیر خزانہ جناردن شرما نے پارلیمنٹ میں میٹنگ کے آغاز میں ایک 12 نکاتی تشریحی اعلامیہ پیش کیا تھا۔ پارلیمنٹ نے اکثریتی ووٹوں...
← مزيد پڑھئے
ماسكو/ ايجنسى روس کی فوج کے یوکرین پر حملے اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے ایئر پورٹ پر بم دھماکے کے بعد لوگوں نے شہر خالی کرنا شروع کر دیا۔ دھماکے کے بعد کیف کے شہری شہر کے مضافاتی علاقوں میں جا رہے ہیں۔ روسی حملے سے کیف سمیت یوکرین کے مشرقی شہروں میں افرا تفری کی صورتِ حال ہے۔ ادھر یوکرین کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نئی دہلی میں واقع سعودی سفارت خانہ میں مامور سعودی اتاشی براۓ دینی امور شیخ بدر العنزی کا سہ روزہ دورۂ نیپال آج اختتام پذیر ہوا – مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے ذمہ داران مشرف ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب؛ امیر جمعیت مولانا کلام الدین مدنی؛ ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی اور مرکز البینہ کے صدر مولانا حافظ منظور احمد مدنی نے شیخ بدر العنزی کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
یوکرین/ايجنسى یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر یوکرینی فوجیوں کےنام جذباتی پیغام پوسٹ کردیا۔ وزیردفاع نے اپنے پیغام میں فوجیوں کو کہا کہ وہ جنگ کیلئے تیار رہیں، مشکلات ہوں گی اور نقصانات ہوں گے لیکن درد کو برداشت کرنا ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ خوف اور مایوسی پر قابو پانا ہو گا۔ روس کیخلاف یقینی فتح ہوگی۔ ان کا کہنا تھا...
← مزيد پڑھئے