کٹھمنڈو / کئیر خبر سارک ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے ذمہ داران ملک نیپال کے دورہ پر ہیں جو انسانی حقوق کے حوالے سے سارک ممالک میں برانچز قائم کریں گے اور موثر انداز میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کریں گے - فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری محمد عابد علی ڈائریکٹر محمد معصوم چودھری کی نیپال آمد پر ایک پروگرام کا انعقاد اسلامک کلچرل سنٹر بلکھو...
← مزيد پڑھئےکابل/ ایجنسی افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے عالم اور استاد شیخ سردار ولی ثاقب کو قتل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق شیخ سردار ولی ثاقب کو کابل کے علاقے کوٹ سانگی میں قتل کیا گیا۔ شیخ سردار ولی ثاقب ننگر ہار کے نارنج باغ مدرسے میں عالم اور استاد تھے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے شیخ ولی ثاقب کے قتل کی تحقیقات کروانے کا...
← مزيد پڑھئے
جدة/ ايجنسى امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر سعودی عرب نے خیر سگالی کے طور پر اسرائیل کے تمام طیاروں کیلئے فضائی حدود کھول دی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بائیڈن بذریعہ طیارہ اسرائیل سے براہ راست جدہ پہنچے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی صدر سعودی عرب کے بادشاہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر صنعت، تجارت اور سپلائیز کے وزیر دلندر پرساد بادو نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز کٹھمنڈو میں برآمدات کے فروغ کے لیے نومنتخب سفیروں اور نامزد تاجروں کے درمیان خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ برآمدات میں حکومت کی توقع کے مطابق اضافہ نہیں ہوا...
← مزيد پڑھئے
كولمبو/ ايجنسى سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے بعد صدر اور وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نےصدر اور وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک صدارتی محل کا قبضہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول کر قبضہ کرلیا تھا۔ مظاہرین کے حملے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت صحت اور آبادی کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق، نیپال میں پیر کو 37 مریضوں کی شفاء یابی اور وائرس سے صفر موت کے ساتھ کورونا کے 168 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے۔ آج کووڈ کے لیے کل 3,020 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ ان میں سے 129 پی سی آر ٹیسٹ اور 39 اینٹی جین ٹیسٹ وائرس کے لیے مثبت نکلے۔ اس وقت...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری نے آج بقر عید کے موقع پر ملک اور بیرون ملک مقیم نیپالی مسلم کمیونٹی کے لیے امن، خوشحالی اور خوشی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ صدر بھنڈاری نے یاد دلایا کہ بقر عید وہ تہوار ہے جو تحمل، صبر، عالمی امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیپالی معاشرہ متنوع نسلوں، زبانوں اور ثقافت...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج پورے ملک نیپال میں عید قربان نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید و خواتین امت نے قربانیاں کیں اور ملک میں امن و سلامتی اور بھائی چارہ کے لئے دعاییں مانگیں کٹھمنڈو کے ٹوڈی کھیل فوجی گراؤنڈ میں آج سیکڑوں فرزندان توحید و خواتین امت نے سنّت کی متابعت میں مولانا عبد الصبور ندوی کی زیر امامت دو گانہ عیدالاضحی ادا...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ / ایجنسی فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے حجاج کرام آج دنیا کے سب سے بڑے خیموں کے شہر واپس پہنچ چکے ہیں ۔ حجاج کرام نے آج 10 ذی الحج کو صرف جمرات کبری (بڑے شیطان) کی رمی کی جبکہ11 اور 12 ذی الحج کو تینوں جمرات (شیطانوں) کی رمی (کنکریاں ماریں گے) کریں گے۔ سعودی عرب حکومت کی جانب سے جمرات میں رمی کیلئے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ٩ جولائی کو عید الاضحی کے اعلان کے بعد بر صغیر کی رویت ہلال کمیٹیوں نےہندو نیپال پاکستان اور بنگلہ دیش میں عید الاضحی ١٠ جولائی بروز اتوار کو مناے جانے کا اعلان کیا ہے - سعودی عرب میں عرفہ ٨ جولائی کو ہوگا-
← مزيد پڑھئے