پاکستان: سیلاب میں دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق؛ 10 ارب ڈالرز کا نقصان

31 اگست, 2022

اسلام آباد / ایجنسی
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق سیلاب سے 10 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث 10 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں، جن علاقوں سے پانی گزر چکا وہاں سروے شروع کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ تباہی گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔
وہیں حالیہ سیلاب میں 300 بچوں سمیت دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور دیگر اشیاء کی شدید ضرورت ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter