کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال گنج سے ممبر پارلیمنٹ اور سابق وزیر جسپا لیڈر محمد اشتیاق راعی؛ ضلع بارا سے ممبر پارلیمنٹ ایمالے لیڈر اقبال میاں اس بار انتخابات میں اپنی سیٹیں گنوا بیٹھے ہیں - وہیں روتھٹ سے کے کانگریس ممبر پارلیمان اور سابق وزیر محمد آفتاب عالم کے فرزند ڈاکٹر فردوس عالم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ ایک آزاد امیدوار کرن کمار تیلی کے مقابلے...
← مزيد پڑھئے
دبئی/ایجنسی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024ء ٹی 20 ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ٹی 20 ایونٹس سے مختلف ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق اگلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم ہوں گی، ہر گروپ سے 2، 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے...
← مزيد پڑھئے
جکارتہ/ کیئر خبر انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک جبکہ 700 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج دوپہر کے وقت آنے والے زلزلے کا مرکز مغربی جاوا کا سیانجور علاقہ تھا، زلزلے کی شدت دارالحکومت جکارتا میں بھی محسوس کی گئی۔ مغربی جاوا کے گورنر رضوان کامل نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ضلع سے حاصل...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایوان نمائندگان اور ریاستی اسمبلیوں کے لیے ووٹنگ آج اتوار کو ختم ہو گئی ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے ختم ہوئی۔ بعض مقامات پر 7 بجے تک ووٹنگ پیریڈ کو بڑھایا گیا ہے ۔ اگرچہ مختلف مقامات پر جھڑپیں اور آتشزدگی ہوئی تاہم ووٹنگ پرامن طریقے سے مکمل ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں 15 مختلف مقامات پر...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر کل (اتوار) کو ہونے والے صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات میں کل 1 کروڑ 89 لاکھ 88 ہزار 570 افراد ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شائع ہونے والی حتمی ووٹر لسٹ کے مطابق ملک بھر سے مذکورہ ووٹرز ووٹ ڈال سکیں گے۔ کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، ان میں سے باگمتی صوبے میں سب سے زیادہ ووٹرز ہیں۔ اس صوبے میں...
← مزيد پڑھئے
میلبورن/ کیئر خبر میلبرن میں پاکستان ٹیم 1992 کی تاریخ نہ دہراسکی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے اوسط بیٹنگ پرفارمنس کے باعث انگلینڈ کو جیت کے لیے محض 138 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 19ویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ اس ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے فاسٹ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپال کے بجھانگ میں آج ہفتے کے روز شام آٹھ بجے 5.4 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے ہمالیائی ملک اور پڑوسی ملک بھارت میں مکانات لرز اٹھے، حکام نے بتایا کہ اس ہفتے کے شروع میں آنے والے طاقتور زلزلے کے بعد نصف درجن افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نیپال اور شمالی ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے...
← مزيد پڑھئے
سڈنی/ ایجنسی پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا اور ٹیم کے لیے...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ سعودی گزٹ سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا تھا کہ وہ 27 اور 28 اکتوبر کو منعقد ہونے والے "ہارر ویکینڈ" کے دوران خوفناک ملبوسات پہننے والوں کو ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں داخل ہونے کے لیے مفت ٹکٹ فراہم کرے گا۔ اور ایسا ہوا بھی ۔ اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر، سعودی اتھارٹی نے ہر ایک سے خوفناک ملبوسات بنانے کے لیے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ...
← مزيد پڑھئے
کالیکوٹ/ کیئر خبر کالیکوٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے دو بچیاں دم توڑ گئیں اور تین زخمی ہو گئیں۔ کالی کوٹ کے تلگوفہ میونسپلٹی 10 رانابادہ میں بارودی مواد پھٹنے سے چار سالہ جھرنا تھاپا کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق، زخمی چار سالہ سرسوتی رانا بھی سرکھیت میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ اسی طرح تین سالہ درشنہ رانا، پانچ سالہ مسکان تھاپا اور سات سالہ کمل تھاپا شدید...
← مزيد پڑھئے