وزیراعظم پرچنڈ نے پارلیمنٹ میں 275 ممبران میں سے 268 ممبران کا تاریخی اعتماد حاصل کیا

10 جنوری, 2023

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

وزیر اعظم پشپ کمل دہال کو پارلیمنٹ میں اعتماد کے ووٹ میں کل 268 ووٹ ملے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں  باستثناء پیپلز فرنٹ نیپال اور نیپال ورکرز پارٹی نے وزیراعظم دہال کی حمایت میں ووٹ دیا۔

ایوان نمائندگان میں کل 275 ارکان ہیں جو ملک کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم دہال کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں صرف 138 ووٹ درکار تھے۔

تاریخی طور پر پارلیمنٹ میں اعتماد کے ووٹ میں کسی وزیر اعظم کو ملنے والے یہ سب سے زیادہ ووٹ ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter