کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کانگریس جو ایوان نمائندگان کی سب سے بڑی پارٹی ہے، نے پرانے انتخابی اتحاد کو بحال کرنے اور نیے اتحاد کو توڑنے کی کوششوں میں مصروف ہوگئی ہے- اور مختلف لیڈران سے بات چیت کو تیز کر دیا ہے- سینئر کانگریسی قائدین نے کہا کہ گزشتہ دنوں مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ قائدین کے ساتھ ملاقاتیں انتخابی اتحاد کو بحال کرنے کی کوشش ہے۔ "ہم...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ايحنسى بھارت میں بالخصوص مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں اتنی سنگین ہو گئی ہیں کہ نفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتلِ عام پر ہندوؤں کو اُکسانا عام ہو گیا ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کی سابق چیئرپرسن نڈین میئزا نے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کو وزیر اعظم نریندر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ روی لامیچھانے نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاروبار اور صنعت کے شعبے کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بدھ کو نیپال چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت میں، وزیر داخلہ لامچھانے نے کہا کہ موجودہ حکومت صنعت کاروں کے استقبال کے لیے سرخ قالین بچھائے گی، چاہے پچھلی حکومت نے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے یورپی یونین اور فن لینڈ میں خواتین سفیروں کو تعینات کر دیا۔ ھیفا الجدیع اور نسرین الشبل نے بالترتیب یورپی یونین اور فن لینڈ میں بطور سعودی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ دونوں خواتین عہدیداران سے ریاض کے الیمامہ محل میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عہدوں کا حلف لیا۔ ھیفا الجدیع نے یورپی یونین میں سعودی سفارتی مشن کی سربراہی ملنے پر شاہ...
← مزيد پڑھئے
يروشلم / ايجنسى اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے سخت سیکیورٹی میں مسجد الاقصیٰ کا اشتعال انگیز دورہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایتمار بن گویر نے سخت حفاظتی انتظامات میں مسجد کےکمپاؤنڈ کے ارد گرد چہل قدمی کی۔ اس معاملے کی فلسطینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں انتہا پسند اسرائیلی وزیر بن گویر کے مسجد الاقصیٰ کےدورے کی شدید الفاظ میں مذمت کی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہوائی اڈے کے کسٹم اہلکاروں کے خلاف کارروائی کریں جنہوں نے ذاتی مقاصد کے لیے بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فون ضبط کیے تھے۔ پیر کو، تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم حکام نے مسافروں کے ذریعے ذاتی مقاصد کے لیے بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فون ضبط کر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر جھاپا کے دودھلال نیموانگ پیر کو امریکی ریاست ٹیکساس سے کٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترے۔ دودھلال بھی اپنے ساتھ نیا فون لایے تھے ۔ لیکن جب وہ پیر کی صبح ایئرپورٹ پر اترے تو کسٹم نے ان کا نیا فون ضبط کر لیا۔ واقعہ بیان کرتے ہوئے دودھلال نے میڈیا کو بتایا، 'سیکیورٹی چیک کے دوران میرے بیگ سے ایک فون ملا۔...
← مزيد پڑھئے
مكه مكرمة/ ايجنسى سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ ’مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں برفباری اور ژالہ باری کے مناظر پر مشتمل سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے‘۔ الاخباریہ چینل کے مطابق قومی مرکز نے بیان میں کہا کہ مسجد الحرام میں برفباری کے منظر پر مشتمل وڈیو فوٹو شاپ ہے۔ یاد رہے کہ اتوار کی شام مکہ میں بارش کے بعد...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى ندوستان اور پاکستان نے اتوار کے روز جوہری تنصیبات سے متعلق فہرست کا تبادلہ کیا جن پر اس بات کا ذکر ہے کہ دشمنی کی صورت میں حملہ نہیں کیا جا سکتا۔ دو طرفہ تعلقات ہر وقت کشیدہ ہونے کے باوجود 1992 سے شروع ہونے والی روایت کو برقرار رکھا جائے گا۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کی جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا بھی تبادلہ...
← مزيد پڑھئے
پوکھرا / کئیر خبر نیپالی وزیر اعظم جناب پشپا کمل دہال نے آج اتوار کو پوکھرا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا اور اس موقع پر اپنی تقریر کے دوران انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ فضائی مواصلات نیپال جیسے خشکی سے گھرے ملک کے لیے مواصلات کا سب سے موثر ذریعہ ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اب جلد ہی نیج گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈہ کی تعمیر...
← مزيد پڑھئے