جدة/ ايجتسى
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔
جدہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق او آئی سی نے سوئیڈش حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے مزید کہا کہ اسلامو فوبیا، نفرت اور عدم رواداری خطرناک حد تک پہنچ چکے ہیں۔
آپ کی راۓ