کٹھمنڈو / کئیر خبر کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے دیوراج گھمیرے کو ایوان نمائندگان کا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ سی پی این-یو ایم ایل کے قانون ساز دیوراج گھمیرے اور نیپالی کانگریس (این سی) کے قانون ساز ایشوری نیوپانے نے اسپیکر کے عہدے کے لیے اپنی امیدواری داخل کئے تھے۔ جمعرات کو ایوان کے اجلاس میں گھمیرے کو اسپیکر منتخب کرنے کی تجویز کے حق میں 167 اور مخالفت میں...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ايجنسى پاکستانى وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ نئی دہلی میں ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتا ہے۔ ارندام باغچی کا کہنا تھا کہ معمول کے تعلقات کے لیے سازگار ماحول ہونا چاہیے۔ ہمارا مؤقف برقرار ہے کہ سازگار ماحول میں...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى / ايجنسى بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مردم شماری اور آبادیات پر مرکوز ایک آزاد ادارے کے ریویو کے تخمینوں کے تحت بھارت چین کو دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے طور پر پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ ادارے کے تخمینے کے مطابق 2022ء کے اختتام پر بھارت کی آبادی ایک...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال 'پرچنڈ' نے 25 دسمبر کو اپنا عہدہ سنبھالنے کے تین ہفتے بعد آج منگل کو اپنی کابینہ میں توسیع کی۔ اس کے ساتھ ہی حکومت میں وزراء کی تعداد اب 22 ہوگئی ہے جس میں 19 کابینی وزراء اور 3 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری نے منگل کی سہ پہر شیتل نواس میں نائب وزیر اعظم راجندر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کے سیاحتی شہر پوکھرا میں یتی ایئر لائن کے طیارہ حادثہ پر سعودی عرب؛ بھارت؛ پاکستان؛ امریکہ؛ برطانیه؛ روس؛ آسٹریلیا بنگلہ دیش سری لنکا؛ فرانس جرمنی قطر کویت امارات سمیت دنیا کے بیشتر ممالک نے نیپال اور نیپالی عوام و سوگواران سے اظہار تعزیت کی ہے - سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر پوکھرا میں یتی ایئر لائن کے جہاز کے دردناک حادثے کے بعد وزیر اعظم پرچنڈ کی سربراہی میں کابینہ نے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کی ہے جو حادثے کے ہر پہلو کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریگی؛ وہیں حکومت کے ترجمان وزیر خزانہ بشنو پوڈیل نے کے مطابق کابینہ سوموار کو ملک بھر میں سوگ تعطیل کے اعلان کا فیصلہ کیا ہے -
← مزيد پڑھئے
پوکھرا / کئیر خبر نیپال سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق یتی ایئر کا ایک طیارہ آج صبح 11 بجے پوکھرا میں حادثے کا شکار ہوگیا ؛ تمام 72 مسافروں کی دردناک موت واقع ہوگئی ہے - طیارے نے اتوار کی صبح کٹھمنڈو سے پوکھرا کے لیے ٹیک آف کیا اور پوکھرا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ پرانے ایئرپورٹ اور نئے ایئرپورٹ کے درمیان سیتی ندی کے کنارے پر...
← مزيد پڑھئے
جده/ ايجنسى زائرین کو ایئرپورٹ جدہ سے حرم مکی پہنچانے کے لیے مفت بس سروس فراہم کی جائے گی۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ٹرمینل 1 سےمسجد الحرام تک زائرین کے لیےمفت بس سروس کا منصوبہ زیرغور ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مفت بس سروس سے وہی زائرین مستفید ہوں گے جو احرام میں ہوں گے، جبکہ سعودی شہریوں کو بس سروس سہولت کے لیے قومی شناختی کارڈ دکھانا ہوگا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچھانے کو پاٹن ہائی کورٹ نے جمعرات کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔ اس سے قبل، کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ نے حکام سے تحقیقات کے لیے لامیچھانے کو حراست میں رکھنے کو کہا تھا۔ لامیچھانے نے ضلعی عدالت کے حکم کے بعد اپنی رہائی کے لیے ہائی کورٹ سے اپیل کی تھی۔ پاٹن ہائی کورٹ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر بدھ 11 جنوری، ٢٠٢٣ کو، نیپالی حکمران اتحاد نے تمام سات ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی تقرری حسب ذیل کیا ہے۔ صوبہ نمبر 1 / مسٹر حکمت کمار کارکی، متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی صوبہ مدھیش/ مسٹر سروج کمار یادو جنتا سماج وادی پارٹی صوبہ باگمتی/ مسٹر سالکرم جمکتل ماؤسٹ پارٹی صوبہ گنڈکی/ مسٹر کھگراج ادھیکاری، متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی صوبہ لمبنی/ مسٹر لیلا گری متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ...
← مزيد پڑھئے