رياض/ واس یمن میں سعودی عرب اور یمنی حوثی ملیشیا کے درمیان براہِ راست مذاکرات شروع ہو گئے۔ یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر کا اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ جنگ بندی مستحکم کرنے کے لیے عمان کے وفد کے ساتھ صنعا کا دورہ کر رہا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے عمل کی حمایت کرتے ہیں۔...
← مزيد پڑھئے
دهلى/ ايجنسى نامور بھارتی یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پرم جوت سنگھ نے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں کیا۔ یوٹیوبر کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جوکہ پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔ اُنہوں نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ میں پہلے اسلام کے علاوہ تمام مذاہب کا احترام کرتا تھا کیونکہ اسلام کے بارے میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر صدر جمہوریہ رام چندر پوڈیل نے وزیر اعظم پشپا کمل دہال کی سفارش پر کابینہ میں نئے وزراء کی تقرری کی ہے۔ صدر دفتر کے ترجمان ساگر اچاریہ نے بتایا کہ صدر پوڈیل نے آئین کے آرٹیکل 76 (9) کے مطابق گزشتہ سال 26 دسمبر کو تشکیل دی گئی وزراء کی کونسل میں تبدیلیاں کیں اور قلمدان تقسیم کئے ۔ دوبارہ تبدیل ہونے والی کابینہ میں...
← مزيد پڑھئےجنکپور/ کیئر خبر اب تک پڑوسی ملک بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی صرف رام نومی پر شوبھا یاترا کے موقع پر پیدا ہوتی تھی لیکن اب اس کی آنچ پڑوسی ملک نیپال تک بھی پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو نیپال کے جنک پور میں رام نومی کی شوبھا یاترا میں شریک لوگوں نے مسجد کے قریب ہنگامہ کھڑا کردیا۔ جنک پور میں جانکی مندر کے پیچھے ایک مسجد ہے۔ شوبھا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے طیارے جمعہ کو نیپال میں بیچ ہوا میں آپس میں ٹکرانے والے تھے کہ وارننگ سسٹم نے پائلٹس کو محتاط کر دیا اور ان کی فوری کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا۔ حکام نے اتوار کو یہاں یہ جانکاری دی ہے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAAN) نے ایئر ٹریفک کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے تین ملازمین کو...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات 23 مارچ کو ہوگی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، قطر اوقاف و اسلامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس سے قبل رياض ریجن کی رصدگاہ نے...
← مزيد پڑھئے
ریاض / واس سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سعودی بحریہ کی مختلف ممالک کے ساتھ خلیج عرب اور بحیرہ احمر میں ہونے والی میری ٹائم مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ مشقوں کا مقصد بحیرہ احمر اور خلیج عرب سمیت دیگر علاقوں میں میری ٹائم سیکیورٹی کو بڑھانا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی بحریہ کے کمانڈرھزاع الرویلی نے کہا کہ اٹھارہ دن جاری رہنے والی عالمی سطح...
← مزيد پڑھئے
کویت/ ایجنسی عراقی نوجوان حیدرالفیلی نے کویتی دلہن فنکارہ غدیر الفھد سے شادی کے دو ہفتے بعد ہی علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ اس جوڑے نے غیر معمولی مہر ایک کلو سونا اور ایک ارب یورو رکھے جانے کے باعث راتوں رات شہرت حاصل کرلی تھی۔ چار مارچ کو سوشل میڈیا پر شادی کی وڈیو شیئر ہونے پرغیر معمولی رقم مہر رکھے جانے پر لوگ یقین نہیں کر پا رہے تھے۔ العربیہ...
← مزيد پڑھئے
شمالی کوریا کا دعویٰ ہے کہ اس کے 8 لاکھ شہریوں نے امریکا کے خلاف جنگ کیلئے رضاکارانہ طور پر خدمات دینے کا اعلان کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری اخبار روڈونگ سنمن کے مطابق ملک بھر کے 8 لاکھ طلبہ اور ملازمین نے امریکا سے مقابلے کیلئے جمعہ کو فوج میں بھرتی ہونے کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ نوجوانوں کا فوج میں بھرتی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر چین کے صدر شی جن پنگ نے منگل کو نیپال کے نومنتخب صدر رام چندر پوڈیل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی کو مزید آگے بڑھانا، باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنانا اور بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی اعلیٰ معیار کی پیش رفت کرنا چاہتے ہیں۔ نیپالی کانگریس کے سینئر لیڈر 78 سالہ رام چندر پوڈیل نے پیر کو نیپال...
← مزيد پڑھئے