باجورا/ کیئر خبر
رات ڈیڑھ بجے باجورا میں 4.9 اور 5.9 کی شدت کے زلزلوں نے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ لوگ سو رہے تھے اور زلزلے نے انہیں گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ ضلع کا دہ کوٹ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔
زلزلے سے متاثرہ باجورا میں کیا نقصانات ہوئے ہیں تفصیلات کا انتظار ہے۔
آپ کی راۓ