کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال نے اب تک سب سے زیادہ ترسیلات زر کی آمد ریکارڈ ہے۔ رواں مالی سال کے 11 ماہ کے دوران ترسیلات زر کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیپال راشٹریہ بینک (NRB) نے مالی سال 2022-23 کے گیارہ مہینوں (17 جولائی 2022 سے 16 جولائی 2023) کی بنیاد پر موجودہ میکرو اکنامک اور مالیاتی صورتحال میں یہ ڈیٹا پیش کیا۔ گزشتہ سال ترسیلات...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر رواں مالی سال (مالی سال 2022/23) کے وسط جون تک کٹھمنڈو وادی میں مختلف سڑک حادثات میں کل 9,683 گاڑیوں کے حادثات اور 178 افراد کی جانیں ضائع ہوئیں۔ کٹھمنڈو ویلی ٹریفک پولیس آفس کے مطابق، اگست 2022 سے لے کر جون 2023 کے وسط تک کٹھمنڈو، بھکتا پور اور للت پور میں 9,683 گاڑیوں کے حادثات میں 178 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ....
← مزيد پڑھئےنوئیڈا: پاکستانی خاتون سیما غلام حیدر اور اس کا ہندوستانی بوائے فرینڈ سچن مینا ہفتے کو جیل سے باہر آئے اور اب وہ دونوں اپنی زندگی کا ایک نیا باب شروع کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں جمعہ کو گریٹر نوئیڈا کی جیور سول عدالت نے ضمانت دی تھی۔ سیما حیدر (30) اور سچن مینا (25) دونوں کو پولیس نے 4 جولائی کو ہندوستان میں غیر قانونی طور پر رہنے کے الزام میں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط کے بنیادی اصول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رواں مالی سال کے آخری مہینے میں بڑے پیمانے پر بجٹ کی منتقلی کی ہے رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینوں میں مشکل سے 153.08 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ خرچ کرنے والی حکومت نے صرف گزشتہ تین ہفتوں میں 125.07 ارب روپے خرچ کر دیے۔ فنانشل کمپٹرولر جنرل آفس کے مطابق،...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر مورخہ 16-17 جون کو مشرقی اضلاع میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہائیڈرو پاور سیکٹر کو 8.4 بلین روپے کا نقصان ہوا۔ تاپلیجنگ، سنکھواسبھا، پانچتھر اور بھوجپور ضلع میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بجلی گھروں کو بہا لے گیا ۔ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ایسوسی ایشن، نیپال (IPPAN) کے نمائندوں نے آج وزیر اعظم پشپا کمل دہال 'پرچنڈ' سے ملاقات کی اور تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع...
← مزيد پڑھئے
سوئیڈن/ ايجنسى قرآنِ کریم کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف عالمگیر سطح پر احتجاج کیے جانے کے بعد سوئیڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کر دیا۔ سوئیڈن کے وزیرِ انصاف گونار اسٹرومر کے مطابق قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سوئیڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوئیڈن کی...
← مزيد پڑھئے
ترکیہ، مراکش، اردن اور متحدہ عرب امارات نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس حوالے سے کہا کہ مغرب کے لوگوں کو سکھائیں گے کہ مقدس اقدار کی توہین کرنا اظہار رائے کی آزادی نہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق مراکش نے سوئیڈن سے اپنے سفیر کو غیرمعینہ مدت کےلیے واپس بلالیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر عید الاضحی کے موقع پر پورے ملک نیپال میں عید قربان نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید و خواتین امت نے قربانیاں کیں اور ملک میں امن و سلامتی اور بھائی چارہ کے لئے دعاییں مانگیں کٹھمنڈو کے ٹوڈی کھیل آرمی گراؤنڈ میں آج سیکڑوں فرزندان توحید و خواتین امت نے سنّت کی متابعت میں مولانا حافظ منظور احمد مدنی کی زیر...
← مزيد پڑھئے
دورہ امریکا کے دوران بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی مسلمان خاتون صحافی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ امریکا میں صدر جوبائیڈن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سبرینا صدیقی نے نریندر مودی سے بھارت میں جمہوریت سے متعلق سوال پوچھا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ان کی صحافی نے جب سے بھارتی وزیراعظم سے سوال پوچھا ہے...
← مزيد پڑھئے
كريملن/ ايجنسى روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویگنر گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دونوں جانب روس ہی کا خون بہنا تھا اس لیے فیلڈ کیمپس کا دوبارہ رخ کرلیا ہے۔ اس معاملے پر مصالحت کرانے والے بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ نیم فوجی دستے نے...
← مزيد پڑھئے