اہم خبریں

نیپال: پارلیمانی شنوائی کمیٹی نے متفقہ طور پر بشومبھر پرساد شریسٹھا کی بطور نئے چیف جسٹس کی توثیق کی

کٹھمنڈو / کئیر خبر پارلیمانی سماعت کمیٹی (پی ایچ سی) نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بشومبھر پرساد شریسٹھا کے نام کو متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل پیر کو شریسٹھا نے اپنا ایکشن پلان وفاقی پارلیمنٹ کے پی ایچ سی میں پیش کیا اور کمیٹی کے ارکان کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔ ان کے جوابات سن کر، پی ایچ سی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: وزیر سیاحت کراتی نے سعودی سفیر سے ملاقات کے دوران پوکھرا اور بھیرہوا کے لئے سعودی عرب سے راست پروازوں کی تجویز پیش کی

کٹھمنڈو / کئیر خبر ثقافت، سیاحت اور شہری ہوابازی کے وزیر سودن کراتی نے سعودی عرب کے سفیر جناب سعد ابوحمید سے ملاقات کے دوران ایک منفرد تجویز پیش کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان وسائل کے تبادلے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اتوار کی میٹنگ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے وزیر کراتی نے خیال ظاہر کرتے ہوئے کہا، "ہمارے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں مسلمان والدین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے مار کر قتل کردیا گیا

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں مسلمان والدین ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ کے تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان والدین کا بیٹا شوکت 2020ء میں اپنی پڑوسی روبی نامی ہندو لڑکی کے ساتھ بھاگ گیا تھا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ روبی اس وقت کم عمر تھی جبکہ شوکت کو گرفتار کر کے جیل...

← مزيد پڑھئے

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات

جدہ/واس جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ملاقات کی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران مستقبل میں تعاون کے مواقعوں کا جائزہ لیا گیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی وزیر نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان...

← مزيد پڑھئے

سپریم کورٹ نے ریشم چودھری کو معافی دینے کے صدر جمہوریہ پوڈیل کے متنازعہ فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر سپریم کورٹ (ایس سی) نے سابق قانون ساز ریشم چودھری کو معافی دینے کے صدر رام چندر پوڈیل کے متنازعہ فیصلے پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں، یہاں تک کہ ٹیکا پور قتل عام سے متعلق ایک معاملہ سپریم کورٹ میں زیر غور ہے۔ بدھ کو جاری کیے گئے فیصلے کے مکمل متن میں، عدالت عظمیٰ نے چودھری کو رہا کرنے کے صدر پوڈیل کے اقدام پر...

← مزيد پڑھئے

سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا

رياض/ ايجنسى سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 8 انجینئرز کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے 8 انجینئرز اور شعبوں کے سربراہ کو 3،3 سال قید و جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ سپریم کورٹ نے مکہ مکرمہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: 2024 حج کے لئے درخواستیں دی جاسکتی ہیں؛ حج کمیٹی نے کیا اعلان

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والی نیپال حج کمیٹی نے سال 2024 کے لیے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ جیسے مقدس مقامات کی زیارت اور حج بیت اللہ کے لیے درخواستیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس روحانی سفر پر جانے کے خواہشمند افراد 15 جولائی سے 17 اکتوبر ٢٠٢٣ تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ نیپال حج کمیٹی کے قائم مقام...

← مزيد پڑھئے

"تم انگلی اٹھاؤ گے ہم ہاتھ کاٹ دیں گے”، ہندو رہنما کی مسلمانوں کو کھلی دھمکی

ہریانہ/ايجنسى بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے اجتماع میں پابندی کے باوجود مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقاریر کیں، ایک رہنما نے تقریر کے دوران کہ ’اگر تم انگلی اٹھاؤ گے تو ہم تمھارے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے۔‘ ہریانہ میں ہندوؤں کے ایک گروہ کو اس بات پر حکومت نے پروگرام کرنے کی اجازت دی تھی کہ اس میں نفرت انگیز تقاریر نہیں کی جائیں...

← مزيد پڑھئے

مکہ مکرمہ میں ربط باہم تکمیل باہم کے عنوان پر منعقد عالمی اسلامی کانفرنس اختتام پذیر

مکہ مکرمہ (ڈاکٹر عبد الغنی القوفی) ربط باہم تکمیل باہم کے عنوان سے خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز حفظہ اللہ اور ولی عہد امیر محمد بن سلمان حفظہ اللہ کی سر پرستی اور وزارت اسلامی امور کی براہ راست نگرانی میں مکہ مکرمہ میں کل سے لگاتار جاری کانفرنس آج اللہ کے فضل وکرم سے پوری کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی، کانفرنس کے سارے محاور...

← مزيد پڑھئے

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے زیرِ اشراف مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آج آخری دن

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زاھد آزاد جھنڈانگری کاٹھمنڈو (کیئرخبر) وزارۃالشئون الاسلامیہ والدعوۃالارشادریاض سعودی عرب کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی" عالمی "کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ہے اس دوروزہ مہتم بالشان کانفرنس میں متعدد علماءکرام ودانشوران عظام شرکت کررہے ہیں ۔ جب كه عالمی اسلامی کانفرنس کا آج آخری دن ہے- اس عظیم الشان عالمی کانفرنس میں نیپال و ہند کے کئی چوٹی کے اھل علم وفضل کو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter