کاٹھمنڈو 16 جولائی(ر س س ): حکومت نے ایک درجن سے زائد اندرونی اور بیرونی ریلوے کی لائن کی تعمیر کی خصوصی ترجیح کے ساتھ تعمیری کاموں کو آگے بڑھا یا ہے۔ نقل و حمل کے نیٹ ورک کی ترقی میں آسان رسائی کا ذریعہ مانا جانے والا ریلوے اقتصادی ترقی کے کے اہم اشارے کے طور پرکاروائیاں آگے بڑھائی جارہی ہیں۔ اس میں کاٹھمنڈو وادی کے میٹرو ریل سے...
← مزيد پڑھئےچتون 16 جولائی:(ر س س ) سوراہا سے پوکھرااور پوکھرا سے سوراہا سہولیت سے پر سیاحی بس کی شروعات کی جا رہی ہے۔ پوکھرا جگدمبا ٹراولس نے کل منگل سے روزانہ سوراہا سے پوکھرا ایک، اور پوکھرا سے سوراہا تک ایک بس کی شروعات کرنے والا ہے۔ ٹریولس کے چیئرمین کیشَو ادھیکاری کے مطابق 21 افراد کی سیٹ کی صلاحیت کے ساتھ ایک طرفی کرایہ 500 نیپالی روپیہ ہے۔ اس...
← مزيد پڑھئےMoscow, 15 july. Agency فیفا عالمی کپ 2018کے فائنل میچ میں فرانس نے کروشیا کو 2کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر عالمی کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔ اس جیت کےساتھ ہی وہ دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیاہے ج، اس سے قبل فرانس نے 1998 میں پہلی بارفٹبال کا عالمی کپ اپنی ہی سرزمین پراٹھایا تھا۔ روس میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2018 ایونٹ کے فائنل میں...
← مزيد پڑھئےفلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار نے کہا کہ خطےمیں کشیدگی کے خاتمے کیلئے مصر اور عالمی کوششیں کامیاب ہوئیں ۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان نے جنگ بندی پر اتفاق کی خبرپر ردعمل دینے سے انکار کردیا۔ اس سے پہلے ہفتے کو غزہ پٹی پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 15 جولائی (رس س) :وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے چندرا گیری کے بھالیشور مندر میں ادبی نششت میں شرکت سے قبل اس کی زیارت کیا۔ اسی طرح انہوں نے ملک نیپال کو مختلف صوبوں سے ایک ملک میں تبدیل کرنے والے معمار پریتھوی نراین شاہ کے مجسمہ کو گل پوشی کرتے ہوئے شاعروں کو مبارک بادی پیش کیا ، اور ان کو ہدایت کی کہ شہد کی...
← مزيد پڑھئےانروا، 15 جولائی(رس س): مشرقی اور مغربی پہاڑی اضلاع میں مسلسل بارش کے باعث سپت کوشی ندی میں پانی کا بہاؤ بڑھنےکی وجہ سے کوشی بیریج کے 52 دروازوں میں سے29 دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ نراین پرساد چیموریا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس نے خبردیا کہ سنیچرکی رات 9:15 منٹ میں کیا گیا ماپ کے مطابق کوشی بیریج سےہوکرگزرنےوالا پانی کا بہاؤدولاکھ 15 ہزار 970 کیوسیک فی سیکینڈ کے پہونچنےکےبعد کوشی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو : 14 جولائی (کیئر خبر) آج کیئر فاؤندیشن کے زیر اہتمام کیئر ہیومن رائٹس اور کیئر ایڈو کی کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں آیی ۔ مجلس کا آغاز تلاوت کلام اللہ کے ذریعہ ہوا ، تلاوت کلام مولانا عبد الصبور ندوی نے کیا۔ اس کے بعد کیئر فاؤنڈیشن کے شعبہ تعلیم کے سربراہ اختر حسین نے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے مسلکی مناہج سے اوپر اٹھ کرکام کرنے پر...
← مزيد پڑھئےروس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2018میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے اس میچ کا آغاز بیلجیئم نے تیز رفتاری سے کیا اور چوتھے منٹ میں ہی میونائرنے گول کرکے برتری حاصل کرلی تاہم بعد میں انگلش کھلاڑیوں نے دباؤ بڑھایا مگر وہ پہلے ہاف کے اختتام تک کوئی گول نہ کرسکے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو ١٣ جولائی / کیئر خبر سابق وزیر صحت مشتاق عالم عرف راجہ بابو آج گنگا لال ہارٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک سے جانبر نہ ہوسکے اور داعی اجل کو لبّیک کہہ دیا کمیونسٹ لیڈر مشتاق عالم کی آج وزیر اعظم کے پی اولی نے عیادت کی تھی روتہٹ ضلع سے تعلّق رکھنے والے مشتاق عالم ایک عرصہ سے دل کے مریض تھے ان کے اہل خانہ کے مطابق کل...
← مزيد پڑھئےکوٹا: بھارت کے ضلعے بونڈی میں حکام نے 5 سالہ بچی کو توہم پرستی کا شکار بننے سے بچا لیا۔ بچی نے 2 جولائی کو اپنے سکول میں غلطی سےٹٹیری نامی ایک پرندے کے انڈے توڑ دئیے تھے۔ مقامی عقائد کے مطابق اس پرندے کو بارش کا ‘پیغام بر’ سمجھا جاتا ہے۔ بچی نے اس پرندے کے انڈے توڑے تو گاؤں کی پنچائت نے اس بچی کو تین دن تک...
← مزيد پڑھئے