سی پی این کے مرکزی ترجمان اور سابق وزیر چندا نایکے کھڑگ بہادر بشوکرما (پرکانڈ) گرفتار

9 اگست, 2018

کٹھمنڈو، 9 اگست: کھٹمنڈو میٹروپولیٹن علاقہ پولیس نے سی پی این کے مرکزی ترجمان اور سابق وزیر چندا نایکے کھڈگ بہادر بشوکرما (پرکانڈ) کے ساتھ تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

علاقہ کی ٹٰیم نے ضلع مکوانپور کی ہیتوڈا سے آرہی ب 14 پ 2729 نمبر کی گاڑی جانچ پڑتال کے درمیان کالی کوٹ کے پراکانڈ کے ساتھ کپلوستو کے من بہادر شریسٹھا اورکالی کوٹ کے ہی ہری چندرا آچاریہ کو منگل کے روز گرفتارکر آج عوام کے سامنے پیش کیا۔

کھٹمنڈو میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان موہن کمار تھاپا، نے مختلف صنعتکاروں، تاجروں سے غیر قانونی طور پر سات کروڑسے زیادہ روپئے چندہ وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کئے جانے کی اطلاع دی۔

گرفتار شدہ کو چندہ وصولی کے دفعہ 2030 کے مطابق مقدمہ دائر کر کاٹھمندو ضلعی عدالت سے پانچ دن کی میعاد بڑھا کر تفتیش جاری رکھنے کی علاقہ پولیس کےترجمان تھاپا نے بتایا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter