کئیر خبر ٢ اگست / کٹھمنڈو حجاج بیت اللہ کی کسی بھی طرح کی خدمت اپنے آپ میں مبارک عمل ہے ؛ کیرفاؤنڈیشن نے نیپالی حاجیوں کے لئے جو کیمپ لگایا ہے جہاں مفت میں چیک آپ اور میڈیسن مہیا کرائی جارہی ہیں یہ قابل تحسین قدم ہے خدمت خلق کا اس سے بہترین موقع اور کیا ہوسکتا ہے، ان خیالات کا اظہار شہری ترقیاتی وزیر جناب اشتیاق رائی نے...
← مزيد پڑھئےنیدرلینڈ یکم اگست / کئیر خبر ڈاٹ کام نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور سومپال کامی کی عمدہ گیندبازی کے باوجود آج پہلے ونڈے میچ میں نیدر لینڈ کے ہاتھوں ٥٥ رنز سے نیپالی ٹیم مقابلہ گنوا بیٹھی نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور ٤٧ اووروں میں ١٨٩ پر آل آؤٹ ہوگیی جواب میں نیپالی آوپنرس نے شاندار شروعات کی گیانندر ملّ نے عمدہ...
← مزيد پڑھئےلاہور 1 اگست (کئیر خبر ڈاٹ کام) عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رواں ماہ منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری میں بشمول وزیراعظم نریندر مودی سارک ممالک کے قائدین کو دعوت دینے پر غور کررہی ہے۔ 65 سالہ عمران کے زیرقیادت پی ٹی آئی 25 جولائی کو منعقدہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں واحد سب سے بڑی جماعت کی حیثیت سے اُبھری ہے جس کے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو 31 جولائی (کیئر خبر): حج بیت اللہ کے فریضے کی ادایگی کے لئے ملک بھر سے عازمین حج کے قافلے راجدھانی کٹھمنڈو کی جانب رواں دواں ہیں ؛ کل یکم اگست کی صبح نیپالی حاجیوں کا پہلا قافلہ سوے حرم روانہ ہوگا ؛ کشمیری جامع مسجد نے ملک بھر سے آنے والے عازمین حج کی رہائش کا انتظام کیا ہے ؛ انہی کے درمیان جذبہ خدمت کے تحت کیئر...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو 30 جولائی (کیئر خبر): سعودی عرب حج بیت اللہ کے لئے سفر کرنے والے حجاج کرام کے کیئر فاؤنڈیشن نے مفت میں ان کے علاج کے لئے طبی کیمپ کشمیری جامع مسجد میں منعقد کیا ہے. پروگرام کی افتتاح کر فاؤنڈیشن کےصدرعبد المبین خان نے بتایا کہ ایک ہفتہ تک حاجیوں اوران کو الوداع کہنے والے ان کے قریبی رشتہ داروں کا علاج اور صحت کے متعلق مشورہ کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو ٣٠ جولائی / کیئر خبر گزشتہ دو ہفتوں سے راجدھانی کٹھمنڈو کچروں کے ڈھیر سے کراہ رہا ہے نگر پالیکا اور موجودہ اولی سرکار کے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگ رہی ہے ؛ ہر چہار جانب کچروں کا انبار ہے، وزیراعظم کی رہایش گاہ کے چاروں طرف کچروں کی غلاظتیں موجود ہیں کٹھمنڈو کی فضا بدبودار ہو چلی ہے / متعدد بیماریوں نے دستک دے دی ہے عوام...
← مزيد پڑھئےرام گڑھ( جھارکھنڈ)۔ سکندر رام جو رام گڑھ ضلع میں بیف کے نام پرپیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ کے گیارہ مجرمین میں سے ایک تھا ‘ بعدازاں جس کو دجھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیاتھا‘ پولیس کے مطابق جمعہ کے روز اس کے آبائی گاؤ ں رام گڑھ میں برقی شاک لگنے کی وجہہ سے موت ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بازار ٹانڈ...
← مزيد پڑھئےکھٹمنڈو، 29 جولائی(ر س س): ایوان نمائندگان کی آج کی نششت میں ارکان نے کنچن پور کے بھیمدت نگر پالیکا -3 میں ایک لڑکی کی عصمت دری کر قتل کرنے والے مجرم کی کاروائی کر مقتول کے خاندان کومعاوضہ دینےکا مطالبہ کیا ایوان نمائندگان کی آج کی اجلاس سماعت کے اوقات کے دوران زیادہ تر ارکان پارلیمنٹ نے خواتین اور لڑکیوں کی عصمت دری کے واقعات میں مجرم کو کڑی...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی ٢٨ جولائی /کیئر خبر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر لیڈر اور بارہ مولہ سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مظفر حسین بیگ نے آج مرکزی حکومت کو خبردار کیا کہ گئو اسمگلنگ کے الزامات کو لے کر مسلمانوں کی پیٹ پیٹ کر قتل کرنے پر اگر فورا کنٹرول نہ کیا گیا تو اس سے بھارت کی ایک اور تقسیم ہو سکتی ہے دریں اثنا، بی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 28 جولائی (ر س س): وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے، فساد اور اچھی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت مکمل طور پر فعال ہے. انہوں نے کہا، "ہم بدعنوانی کو ختم کر کے عوام کو اچھی حکمرانی کا احساس دلانا چاہتے ہیں. ہم عوام کو حکومت کی موجودگی کااحساسات کرانا چاہتے ہیں " نیپال ٹریڈ یونین مھا سنگھ اور اکھیل نیپال...
← مزيد پڑھئے