افغانستان میں بم دھماکے میں 4 امریکی فوجی ہلاک

9 اپریل, 2019

افغانستان میں بم دھماکے میں 4 امریکی فوجی ہلاک کابل:(09 اپریل 2019) افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکی ائیربیس بگرام کے قریب سڑک کنارے دھماکا ہوا۔ دھماکے میں متعدد امریکی فوج ہلاک اور زخمی ہوگئے۔واشنگٹن سے جاری بیان میں امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ سڑک کنارے بم دھماکے میں تین امریکی فوجی اور ایک کنٹریکٹر ہلاک ہوا۔طالبان نے ایک بیان میں دھماکہ کرنے اور امریکی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter