برطانیہ میں موسمیاتی تبدیلوں کے حوالے سے حکومتوں کی سرد مہری کے خلاف سائیکلوں پر احتجاج کیا گیا۔ لندن پولیس نے بیس منٹ میں متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔لندن میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سائیکلوں پر زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ لندن پولیس نے بیس منٹ میں متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔گذشتہ پیر سے اب تک پانچ سو افراد...
← مزيد پڑھئے
پولینڈ میں دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے نے اپنی پہلی اڑان بھر لی ہے۔پولش کمپنی کے تیار کردہ ایل اے آر ون فلارس نامی طیارے نے اپنی پہلی اڑان پولینڈ کے زی لوناگورا ایئر پورٹ سے 5اپریل کو بھری۔ سات اعشاریہ ایک ملین برطانوی پاونڈ مالیت کے اس طیارے کو اڑان بھرنے اور لینڈنگ کیلئے صرف 100میٹر کا رن وے درکار ہے جبکہ اس چھوٹے اور خوبصورت طیارے...
← مزيد پڑھئے
معلومات کی بروقت فراہمی کے علاوہ تفریح بھی سوشل میڈیا کا ایک دلچسپ پہلو ہے۔ کچھ ایسا ہی معاملہ سعودی عرب میں دیکھنے آیا جہاں ٹویٹر ٹائم لائنز پر جمعرات کے روز دلچسپ سوال پوچھا جاتا رہا جس میں صارفین سے پوچھا گیا تھا کہ ان کی دس لاکھ ریال کی لاٹری نکل آئے تو کیا کریں گے؟ انٹرنیٹ استعمال سے متعلق اعداد وشمار کے مطابق 11ملین سعودی ٹویٹر استعمال...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی - بھارت میں پارلیمنٹ کے ایوان زیریںلوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعرات کو 12 ریاستوں میں 95 سیٹوں پر سخت سیکورٹی انتظامات کے دوران پولنگ ہوگئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیشتر حلقوں میں پولنگ صبح سات بجے شروع ہوگی۔ ریاست تری پورہ میں سیکورٹی ا نتظامات کے پیش نظر مشرقی تری پورہ سیٹ پر الیکشن ملتوی کردیا گیا ۔ دوسرے مرحلے میں 95 سیٹوں پر...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن ۔ 19 اپریل - امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا پہلے غیر ملکی مہمان ہوں گے جو جاپان کے متوقع نئے شہنشاہ ولی عہد ناروہیٹو سے ان کی رسم تاج پوشی کے بعد ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاﺅس کی ترجمان سارہ سینڈرز کے مطابق صدر ٹرمپ ،خاتون اولاور وفد کے ہمراہ 25 سے 28 مئی کے دوران جاپان کا سرکاری دورہ کریںگے جبکہ اس سے قبل ناروہیٹو یکم مئی...
← مزيد پڑھئے
قطر میں ہونے والی افغان طالبان اور افغان حکومت کے مابین پہلی باضابطہ کانفرنس افغان طالبان کی جانب سے آخری لمحات میں منسوخ کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق افغانستان میں امن کی امریکی کوشش کو بریک لگ گیا۔ امریکا، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے دوحا میں مذاکرات آخری لمحات پر منسوخ کردیئے گئے۔ واضح رہے کہ یہ...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ۔ 19 اپریل - اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی لیبیا میں خانہ جنگی اور تشدد کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں 5 لاکھ بچوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے فنڈ (یونیسیف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینرٹا فور اور بچوں اور مسلح تصادم کےلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے ورجینیا گامبا نے ایک مشترکہ بیان میں...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب اور امارات نے ایران میں سیلاب متاثرین کےلئے امدادی سامان کی ترسیل شروع کر دی ۔ امدادی سامان کی پہلی کھیپ 95 ٹن پر مشتمل ہے ۔ سعودی عرب اور امارات کی مشترکہ امدادی مہم کے لئے متحدہ عرب امارات کی ہلال الاحمر کمیٹی کی جانب سے فراہم کردہ طیارہ امدادی سامان لیکر تہران روانہ ہو گیا۔ مشترکہ کمیٹی نے ایران کی جانب سے انہیں درکار امداد ی...
← مزيد پڑھئے
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں سعودی لیبر مارکیٹ سے اب تک 16 لاکھ غیر ملکی نکل گئے ہیں اور سب سے زیادہ وطن واپس جانے والوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔ سعودی عرب غیرملکیوں پر عائد فیسوں کے علاوہ مرافقین فیس کی وجہ سے متاثر ہونے والوں میں انڈین شہری سر فہرست ہیں۔ وطن واپس جانے والوں کی جگہ سعودی شہریوں کو بھرتی کرنے میں...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ ۔ 18 اپریل - اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی جیلوں میں قیدیوں کو ایذا رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے)کی افغانستان کی جیلوں میں قیدیوں کی صورت حال بارے ششماہی رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری لڑائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے ایک تہائی افراد نے بتایا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے