امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

23 اپریل, 2019

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک واشنگٹن: (23 اپریل 2019) امریکا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 6افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طیارہ کیروائیل ایئر پورٹ پر اترنے والا تھا۔دو انجنوں والا چھوٹا طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے کیروائیل میں ایئرپورٹ کے قریب گرا۔ چھوٹا طیارہ کیروائل ایئر پورٹ پر اترنے کی تیاری کررہا تھا لیکن لینڈنگ سے پہلے گر کر تباہ ہوگیا۔امدادی کارکنوں نے طیارے میں سوار 6افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایوی ایشن حکام نے طیارہ تباہی کی تحقیقات شروع کردی ہیں

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter