تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

امریکا، غیر ازدواجی تعلقات کا بچہ ضائع کرانے پر پابندی

الباما- امریکا میں اسقاط حمل کے سخت ترین قوانین نافذ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جس کے تحت جنسی زیادتی یا غیر ازدواجی تعلقات کی وجہ سے ٹھہرنے والا حمل بھی ضائع کرانا قابل گرفت جرم ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الباما میں اسقاط حمل سے متعلق امریکا بھر کے سخت قوانین نافذ ہونے والے ہیں، ریاست کی سینیٹ سے منظور ہونے والے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کاعرب رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور

سعودی عرب نے اپنے اور پڑوسی ملک متحدہ عرب امارات پر حملے کے معاملے پر غور کیلئے خلیجی اور عرب رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ٹویٹ کے مطابق اجلاس اس ماہ کی 30تاریخ کو مکہ میں ہوگا۔تجارتی جہازوں کو متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود میں اتوار کے روز روکا گیا اور دو روز بعد سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کے مغرب...

← مزيد پڑھئے

جرمنی میں دو مختلف مقامات سے تیر لگی 5 لاشیں برآمد

جرمنی میں ایک گیسٹ ہاؤس سے 3 افراد کی تیر لگی لاشیں برآمد ہونے کے بعد ان میں سے ایک کے گھر سے مزید 2 خواتین کی تیر لگی لاشیں ملی ہیں۔بین  گزشتہ روز علی الصبح گیسٹ ہاؤس کے کمرے سے 53 سالہ مرد اور 2 خواتین کی لاشیں ملی تھیں، خواتین کی عمریں 33 اور 30 سال تھیں۔ تینوں لاشوں پر تیر پیوست تھے اور کمرے سے دو کمانیں...

← مزيد پڑھئے

سعودی کابینہ نے ’’منفرد اقامہ پروگرام‘‘ کی منظوری دے دی

سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کی طرف سے ’’منفرد اقامہ پروگرام‘‘ متعارف کرائے جانے کی تجویز کے بعد کابینہ بھی اس کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے حالیہ اجلاس میں ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے ’’کہ شوریٰ کونسل کے 3 رمضان المبارک 1440ھ کو منظور کردہ اقامہ پروگرام کے فیصلہ نمبر 148/ 41 اور اقتصادی ترقی کونسل کی سفارشارات کے بعد کابینہ کی طرف سے بھی منفرد...

← مزيد پڑھئے

کولمبو: مسلم کُش فسادات میں شدت، مزید دکانیں اور گھر نذرآتش، 74 بلوائی گرفتار

سری لنکا میں مسلم مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی گئی، پولیس نے بدھ رہنما سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا۔سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف حملے جاری ہیں، ملک بھرمیں دوسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ بدھوں نے مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی۔پولیس نے بدھ لیڈر سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو رشوت دینے کی کوشش؟

ایسا کب ہوتا ہے کہ وزیراعظم کو خط لکھ کر ساتھ ’رشوت‘ کی پیش کش کی جائے اور دوسری طرف سے جواب بھی آ جائے، مگر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن کو خط لکھنے والی 11 سالہ لڑکی کو جواب مل گیا ہے ۔ فزکس میں دلچسپی رکھنے والی نیوزی لینڈ کی وکٹوریا نامی طالبہ نے وزیراعظم کو خط لکھا کہ حکومت تصوراتی مخلوق ’ڈریگنز‘ پر تحقیق کے لیے فنڈز...

← مزيد پڑھئے

افغان فورسز نے کارروائی کر کے 18 طالبان جنگجو مار ڈالے

ا افغانستان کے متعدد علاقوں میں فورسز نے کارروائی کر کے 18 طالبان جنگجو کو مار ڈالا۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغان صوبے قندھار میں فورسز نے 7 طالبان جنگجو ہلاک کئے جبکہ 4 زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق افغان صوبے فاراح میں فضائی حملہ کے دوران طالبان کا شیڈو ڈسٹرکٹ گورنرحافظ عبدالحق 5 محافظوں سمیت مارا گیا۔ اسی طرح صوبے فاراح میں ایک اور کارروائی کے...

← مزيد پڑھئے

امریکا کیخلاف جانا ایران کی سب سے بڑی غلطی ہوگی ، ٹرمپ

واشنگٹن - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تنبیہہ کی ہے کہ امریکا کیخلاف جانا ایران کی سب سے بڑی غلطی ہو گی۔ ایران اور امریکا میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے ، جب کہ دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھتی چلی جا رہی ہے ۔ وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے ایران کو خبر دار کیا اور کہا کہ امریکا کیخلاف جانا ایران...

← مزيد پڑھئے

ترکی میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشقیں شروع

انقرہ:  ترکی نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک فوج نے بحیرہ ایجیئن، بحیرہ روم اوربحیرہ اسود میں اب تک کی سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق سی وولف نامی ان مشقوں میں 26 ہزار فوجی، ایک سو سے زائد بحری جہاز، ہیلی کاپٹر اور ڈرون طیارے حصہ لے رہے...

← مزيد پڑھئے

بورکینا فاسو میں چرچ پرحملے میں 6 افراد ہلاک

مغربی افریقا کے ملک بورکینا فاسو میں اتوار کے روز ایک کیتھولک چرچ پرہونےوالے حملے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ شمالی شہر دابلو میں پیش آیا۔ گرجا گھرپرحملےکےبعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں‌لےلیا تھا۔ دابلو شہر کے میئر عثمان زنگو نے بتایاکہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے مسلح افراد نے ایک چرچ پر اس وقت حملہ کیا جب وہاں دعائیہ تقریب...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter