شمالی کوریا کے رہنما اپنے وعدوں کی پاسداری کرینگے: امریکی صدر

26 مئی, 2019

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما اپنے وعدوں کی پاسداری کریںگے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے جاپان کے سرکاری دورے کے دوران ایک ٹویٹ میں کیا۔

اس ماہ کے آغاز پر شمالی کوریا نے نسبتا چھوٹے اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا تھا جسکا کم جانگ ان نے ذاتی طور پر مشاہدہ کیاتھا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter