امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونک بات چیت مفید رہی ہے ،امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ انہوں نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری سمیت کشمیر سے متعلق بات چیت کی۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی سے ہونے والی گفتگو...
← مزيد پڑھئے
جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اترنے والے معتمرین جدہ شہر سے گزرنے کے بجائے اب ایئر پورٹ سے براہ راست مکہ مکرمہ جا سکیں گے ۔ حج اور عمرہ کی غرض سے آنے والوں کو سہولت دینے کے لیے نئی شاہراہ تعمیر کی جا رہی ہے ۔ سعودی وزارت ٹرانسپورٹ نے حجاج اورعمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والوں کو سہولت مہیا کرنے کی غرض سے...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی امریکی صدر کا بھارتی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماوں کے درمیان 30 منٹ طویل گفتگو ہوئی، عمران خان کی شکایتیں کرنے پر ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی تلقین کی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے پیر کے روز ٹیلی فون رابطہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان...
← مزيد پڑھئے
کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے ٹھکانے تباہ کریں گے۔ افغانستان کی آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانی صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ معصوم بچوں اور خواتین کو قتل کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا،داعش کے ٹھکانے تباہ کریں گے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی ہمارا مقدر ہو گی ۔ان کا مزید کہنا تھاکہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو،(کیئر خبر) اللہ تعالیٰ کو تمہارے جانوروں کا خون اور گوشت نہیں پہنچتا، تمہارا تقوی اسے پہنچتاہے، یہ عید قرباں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جن کی یاد میں پوری دنیا کے مسلمان اللہ کے حضور جانوروں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں اور یہ عہد کر رہے ہوتے ہیں کہ اعلائے کلمۃ اللہ کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کردیں گے، ان خیالات کا اظہار کاٹھمانڈو کے ٹوڑھی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی دعوت پرحج کیلئے نیپال سے 10 نفری وفد آج شب کٹھمنڈو کے تربھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے روانہ ہوا ؛ خادم الحرمین کے مہمانوں کو سعودی سفیر عالیجناب مساعد المروانی نے دعاؤں کے ساتھ کٹھمنڈو ایئر پورٹ پر الوداع کہا-اس موقع پر سفیر نے انھیں احرام و لوآزمات پر مشتمل گفت پیکٹ پیش کیا ان...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کراچی/نئی دہلی / ڈھاکہ - ایجنسیاں بر صغیر پاک و ہند نیپال ،بنگلہ دیش میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے ؛ ١٢ اگست کو پورے بر صغیر میں عید الاضحی منائی جائے گی نیپال پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کی رویت ہلال کمیٹیوں نے رویت کی تصدیق کرتے ہویے کل 3 اگست کو یکم ذی الحجہ کا اعلان کیا ہے بر صغیر کے تمام ممالک میں...
← مزيد پڑھئے
یمن کی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے کہاہے کہ مملکت سے 25 ہزار عازمین حج کو فرئضہ حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل کرنے کے بعد عازمین حج کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔ یمنی وزارت اوقاف کے سیکرٹری برائے حج وعمرہ طارق القرشی نے بتایا کہ شیڈول کے مطابق پچیس ہزار عازمین حج کو مناسک حج کی...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کا انحصار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ امریکی صدر کے مطابق اگرپاکستان اوربھارت چاہیں توثالثی کاکردارادا کرنے کیلئےتیارہوں ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے اچھی ہوئی تھی ۔ عمران خان اورنریندر مودی دونوں شاندار...
← مزيد پڑھئے
مکّہ مکرمہ( 2 اگست 2019ء) سعودی عرب میں حج سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس موقع پر لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کی جانب سے حرمین شریفین اور اس کے آس پاس کے مقامات پر ایل پی جی گیس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد حاجی بھی اپنے کیمپوں میں ایل پی جی استعمال نہیں کر سکیں گے۔اس...
← مزيد پڑھئے