تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

گستاخ صحابہ سلمان حسینی کا دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے خلاف علم بغاوت

لکھنؤ / کییر خبر ہندوستان کی ممتاز دینی درسگاہ، صوبہ اترپردیش کے دارالحکومت، لکھنؤ، میں واقع اسلامی یونیورسٹی دارالعلوم ندوۃ العلماء میں صورت حال اس وقت بگڑ گئی جب وہاں کے استاذ مولانا سلمان حسینی کا تدریسی گھنٹہ ختم کردیاگیا . اور یہ ہر ادارے کی انتظامیہ کا کلی اختیار ہوتا ہے. ذرایع سے پتا چلا ہے کو مولانا حمزہ حسنی نے جو تدریسی کمیٹی تشکیل دی ہے اس کو...

← مزيد پڑھئے

نیپالی فلم "بادشاہ جوٹ ” کے خلاف مسلمانوں نے کیا شدید احتجاج/پابندی کا مطالبہ

کاٹھمانڈو،(کیئر خبر)  یکم نومبر ٢٠١٩ کو ریلیز ہونے والی نیپالی فلم بادشاہ جوٹ ریلیز ہونے سے پہلے تنازع کا شکار ہوگئی ہے۔ ملک بھر کے مسلمانوں نے فلم کے مشمولات پر شدید اعتراض کیا ہے- فلم کے ہدایت کار جونی سنگھ رانا ، اداکار سشیل شریستھا ، اداکارہ جوڑی کیشا راوت ، ریشمی پانڈے اور پروڈیوسر ہرک بہادر کنور ہیں۔ جب سے سنیما ٹیم نے فلم کے ٹریلر کو جاری...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں کھجور کے تین کروڑ 40 لاکھ درخت، پیداوار 44 لاکھ ٹن

سعودی عرب کے زرعی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں مجموعی طورپرکھجور کے 3 کروڑ 43 لاکھ ہیں جن سے گذشتہ برس ایک کروڑ 43 لاکھ ٹن اعلیٰ درجے کی کھجور حاصل کی گئی۔خالص اور اعلیٰ معیار کے کھجوروں کے درخت 7.74 ملین درخت پہلے نمبر پرہیں۔ دوسرے نمبر پر زرد رنگ کی کھجورں کے درخت ہیں کی تعداد...

← مزيد پڑھئے

شام میں فوج کشی کی مخالفت کرنے والے 78 ترک صحافی گرفتار

ترکی میں پولیس نے شام میں جاری فوجی کارروائی پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن شروع کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام میں فوجی یلغار کی مخالفت اور اس پر تنقید کرنے والے 87 صحافیوں کو حراست میں لیاگیا ہے۔ ان میں ایک مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر بھی شامل ہیں۔ترکی کے مشہور صحافی ہکان دیمیر پر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی...

← مزيد پڑھئے

ترکی کی شام میں کارروائی، ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دوبارہ دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امريکا ہزاروں فوجی شام بھيج کر ترکی کے خلاف جنگ جيت سکتا ہے، ترکی کے خلاف کارروائی کے بہت سے آپشنز موجود ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملے پر ایک بار پھر ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام سے متعلق ہمارے پاس...

← مزيد پڑھئے

شام میں ترک آپریشن کے بعد دسیوں ہزار افراد بے گھر

ترکی کی افواج کی جانب سے کردوں کے زیرِ قبضہ علاقوں پر حملوں میں تیزی آنے کے بعد شمالی شام میں دسیوں ہزار افراد نے اپنے گھر بار چھوڑ دیے ہیں۔ترک فوج نے سرحدی قصبوں راس العین اور تل ابیض کو گھیرے میں لے لیا ہے اور امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ یہ انخلا لاکھوں کی تعداد تک پہنچ سکتا ہے۔دوسری جانب عالمی برادری کی جانب سے ترکی کے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب نے خواتین کو فوج میں شامل ہونے کی اجازت دے دی

ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کی اجازت دے دی ،حکومت نے اپنے اعلان میں کہا کہ یہ فیصلہ قدامت پسند ملک کی معاشی اور معاشرتی اصلاحات کے ایک وسیع پروگرام کی عملی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سعودی خواتین کی فوج میں شمولیت کا یہ فیصلہ ریاست کے اندر خواتین کے حقوق میں اضافے کے اقدامات کے سلسلے میں کیا گیا ہے ،...

← مزيد پڑھئے

میانمار روہنگیا مسلمانوں کا مسئلہ حل کرے، جاپانی وزیراعظم

 جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے میانمار کی فوج کے سربراہ سے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ حل کیا جائے۔ شنزو اطے نے میانمار کی دفاعی سروسز کے کمانڈر انچیف، سینئر جنرل مِن ہلائیں سے ٹوکیو میں ملاقات کی۔جاپانی وزیراعظم نے اس توقع کا اظہار کیا کہ میانمار کی فوج کی کاوشوں سے صورتحال بہتر ہو گی۔انہوں نے زور دیا کہ کمانڈر...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کے قریب ایرانی تیل بردار جہاز پر میزائلوں سے حملہ

دبئی: ایران کے سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جدہ کی بندرگاہ کے قریب ایک ایرانی تیل بردار جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس سے اس میں آگ لگ گئی۔ ایرانی ٹیلی وژن نے نیشنل ایرانین نیشنل کمپنی کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے کے باعث دو تیل بردار جہازوں کو آگ لگ گئی، میزائلوں کا نشانہ بننے والا جہاز جدہ سے 60 کلومیٹر...

← مزيد پڑھئے

روسی صدر پیوٹن پیرکو سعودی عرب کے دورہ پر پہنچیں گے

 روسی صدر ولاد ی میر پیوٹن پیر کو سعودی عرب کے تاریخی دورے پر دارلحکومت ریاض پہنچیں گے۔ صدر پیوٹن  کے دورہ کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے درمیان دوارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔پیر کو ریاض پہنچنے والے روسی صدرکا یہ دورہ اپنی نوعیت کے لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے جس کے دوران سعودی عرب اور روس تیل کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter