اہم خبریں

نیکی کی دیوار – نوجوانان جھنڈا نگر کا دردمندانہ و قابل ستائش قدم

کرشنا نگر (کئیر خبر) غریبوں اور محتاجوں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے نوجوانان جھنڈا نگر نے "نیکی کی دیوار" سے جس دردمندانہ عزم کا اظہار کیا ہے اپنے آپ میں قابل تعریف قدم ہے - ان کا عمل سوشل میڈیا اور سماجی حلقوں میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے - ہر چہار جانب اس قدم کی ستائش کی جارہی ہے - کپل وستو کے مردم خیز قصبہ جھنڈا...

← مزيد پڑھئے

نیپال مسلم کمیشن نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کی تیاری کے لئے مفت کلاسز چلانے کا کیا اعلان

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال مسلم کمیشن نے پبلک سروس کمیشن کی تیاری کلاسز مفت میں چلانے کا اعلان کیا ہے ۔ کمیشن کے چیئرمین شمیم میا انصاری نے بتایا کہ سیکشن آفیسر کے پوسٹ کے لئے یہ اہتمام مسلم برادری کے گریجوٹ طلبہ کے لئے کیا جارہا ہے۔ کمیشن نے 50 طلبہ کو فری کوچنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے  جو گریجویٹ لیول پاس کر چکے ہیں  اور کمیشن...

← مزيد پڑھئے

بھارت، دولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار

کانپور /ایجنسیاں بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن نے پہلی بار دلہے کا چہرہ دیکھتے ہی شادی سے انکار کردیا اور تقریب سے اٹھ کرچلی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ کانپور میں سچندی کے علاقے میں پیش آیا جہاں بھارتی روایات کے تحت  دولہا اور دلہن نے پہلی بار چہرے سے پردہ ہٹا کر ایک دوسرے کو دیکھنا تھا۔ شادی میں دونوں خاندانوں...

← مزيد پڑھئے

بھارت کے گجرات کے مندر میں چھاپا جارہاتھا فرضی نوٹ ۔ پجاری سمیت پانچ افراد گرفتار

احمد آباد (ایجنسیاں) نقلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گجرات کے الگ الگ علاقوں سے 5 لوگوں کو پولس نے گرفتار کیاہے۔ ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے سے بھی زیادہ کے نقلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سورت میں کرائم برانچ نے گزشتہ ہفتہ کی دیر شب ایک آپریشن کی شروعات کی تھی۔ مخبروں سے خبر ملنے پر پولس نے سب سے پہلے یہاں کے...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ: سندھو پال چوک میں رات دس بجے 5. کی شدت کا زلزلہ/ راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکا محسوس کیا گیا

کٹھمنڈو 27  نومبر ٢٠١٩ - آج کٹھمنڈو میں رات د بج کر دس منٹ پر  5. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیآ کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل اے حالانکہ زلزلہ کا مرکز سندھو پال چوک کا پولنگ تار بتایا گیا ہے' راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکے  محسوس کئے گئے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی...

← مزيد پڑھئے

پاکستانی دلہن نے سونے کہ جگہ پہنے ٹماٹر سے بنے زیور، کہا ہاتھ لگایا تو ماردوں گی

پاکستان میں ٹماٹر کی قیتمتیں آسمان چھونے لگی ہیں۔ ٹماٹر کی قیمت اتنی زیادہ ہوچکی ہے کہ یہ عام لوگوں کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے۔ پاکستان میں ٹماٹر اور سونے کو ایک ہی طرح سے دیکھا جانے لگا ہے۔ اس کا نمونہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب پاکستان کی ایک دلہن نے زیور کی جگہ پر ٹماٹر کے زیورات پہن لئے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد...

← مزيد پڑھئے

مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بابری مسجد قضیہ پر سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن دایر کرنے کا کیا فیصلہ / متبادل اراضی اسلامی تعلیمات کے خلاف

نئی دہلی۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے نے اتوار 1نومبر کے روزاعلان کیاکہ وہ ایودھیا اراضی تنازعہ کیس کے متعلق سنائے گئے فیصلے پر نظرثانی کی سپریم کورٹ میں درخواست داخل کریں گے۔ بورڈ کی جانب سے منعقدہ اہم اجلاس کے بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے اے ائی ایم پی ایل بی کے سینئر رکن اور کنونیر کل ہند بابری مسجد ایکشن کمیٹی (اے ائی بی ایم اے سی)...

← مزيد پڑھئے

ایودھیا فیصلہ : مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین کا آفر مسترد کردینا چاہئے : اسد الدین اویسی

ایودھیا تنازع میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ایم آئی ایم کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین کا آفر مسترد کردینا چاہئے ۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین کو رام للا وراجمان کو دیدیا جبکہ سنی وقف بورڈ کو متبادل پانچ ایکڑ زمین دینے کی...

← مزيد پڑھئے

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر، مسجد کیلئے 5 ایکڑ اراضی دینے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے1992میں شہید کی گئی تاریخی بابری مسجد کے کیس میں 27سال بعد تعصبا نہ فیصلہ سناتے ہوئے عین مسجد کی گنبدوں کی جگہ پر رام جنم بھومی اور رام مندر کی تعمیر کا حکم دیتے ہوئے ٹرسٹ بنانے کا حکم دے دیا ہے، سپریم کورٹ نے متنازع فیصلہ دیتے ہوئے مسلمانوں کو مسجد تعمیر کے لیے ایودھیا ہی میں متبادل کے طور پر علیحدہ 5 ایکڑ اراضی...

← مزيد پڑھئے

نیپالی طلبہ تنظیموں کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ/ بھارتی نقشوں کو جلایا

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج بروز جمعہ ١٢ بجے نیپالی طلبہ تنظیموں نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے اور بھارتی نقشوں کو جلایا ہے  خیال رہے نیپال کے سیاسی نقشہ پر غیر منصفانہ بھارتی اقدامات کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ جمعہ کے روز طلباء نے دارالحکومت میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ہندوستان کا نقشہ جلایا۔ انہوں نے نعرے لگائے کہ تمام نیپالی علاقوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter