آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے میں اس ویکسین کو انسانوں پر تجربے کے لئے باقاعدہ طور پر استعمال کیا جائے گا۔ اور اگر انسانوں پر یہ ویکسین کامیاب رہی تو ستمبر کے وسط سے اس کو مارکیٹ میں دستیاب کردیا جائے گا۔ اس طرح کی ویکسین کا پہلے جانوروں پر تجربہ کیا جاچکا...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کی حکومت نے مدینہ منورہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیجیٹل سسٹم نصب کیا ہے۔ ڈیجیٹل سسٹم سے مسجد نبویﷺ میں آنے والوں کا درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ مدینہ منورہ میں نصب اس ڈیجیٹل تھرمل سسٹم سے 9 میٹر دوری سے 25 افراد کو بیک وقت مانیٹر کیا جاسکتا ہے، اور ان کے جسم کا درجہ حرارت کا پتہ لگایا جاسکتا...
← مزيد پڑھئے
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 لاکھ 50 ہزار 790 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 54 ہزار 266 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 15 لاکھ 25 ہزار 379 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 57 ہزار 136 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 25 ہزار 411 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل...
← مزيد پڑھئے
کئیر خبر/کٹھمنڈو نیپالی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز نیپال میں 14 مزید افراد میں کورونا وائرس پاے گئے ہیں اس تعداد کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ وزارت کے مطابق ، اودے پور کے 12 بھارتی شہریوں اور چتون کے دو نیپالیوں میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ وزارت کے مطابق ، ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے انفیکشن...
← مزيد پڑھئے
کورونا وائرس سے آج پوری دنیا ہی متاثر ہے اور یہ وائرس اتنا خطرناک ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر کو اگر ذرا بھی نظر انداز کر دیا جائے تو یہ وائرس آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔ چین اور امریکہ کا شمار دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں ہوتا ہے کیونکہ دونوں ممالک معیشت، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین وسائل کے اعتبار سے بہت مضبوط ہیں۔ موذی مرض سے متعلق...
← مزيد پڑھئے
دوحہ(17اپریل 2020 ء) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 166 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد اس موذی وبا کا شکار ہونے والوں کی گنتی 2812 ہو گئی ہے۔وزارت صحت...
← مزيد پڑھئے
یاض(۔17 اپریل 2020ء ) گزشتہ سال نومبرکے مہینے میں ریاض کنسرٹ کے دوران غیر ملکی فنکاروں پر چاقو سے حملہ کرنے والا یمنی مجرم اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ عدالت کی جانب سے سزائے موت سُنائے جانے کے بعد گزشتہ روز اس کا سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 33 سالہ یمنی شہری عماد عبدالقوی المنصوری نے 11 نومبر 2019ء کو ریاض کے شاہ عبداللہ پارک میں جاری بین الاقوامی کنسرٹ کے دوران چاقو سے حملہ کر کے...
← مزيد پڑھئے
منامہ(۔17 اپریل 2020 ء) بحرین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید161 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس خلیجی ریاست میں موذی وائرس سے متاثرہ افراد کی گنتی870 ہو گئی ہے۔ وزارت کے مطابق نئے تصدیق شدہ مریضوں میں سے 156 تارکین وطن ہیں،جبکہ 5 مریض بحرینی باشندے ہیں۔ زیادہ تر افراد پہلے سے متاثرہ افراد سے میل جول کے باعث اس مہلک وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔و زارت...
← مزيد پڑھئے
جدہ(17 اپریل 2020ء ) ممتاز سعودی عالم شیخ عبداللہ المنیع نے فتویٰ دیا ہے کہ لوگ ٹیلی ویژن پر امام کو نماز کی امامت کراتے دیکھ کر اس کے ساتھ نمازپنجگانہ ادا نہیں کر سکتے۔ نہ ہی آن لائن امام کی آواز سُن کر اس کے پیچھے نماز ادا کی جا سکتی ہے۔ سعودی اخبار عکاظ کے مطابق شیخ عبداللہ المنیع کا کہنا تھا کہ شریعت اسلامی میں ہزاروں کلومیٹر کے فاصلے پر موجود...
← مزيد پڑھئے
کویت( ۔17 اپریل 2020 ء) کویت میں مزید 50 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، جن میں دو پاکستانی بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق نئے مریضوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد مملکت میں اس موذی وائرس سے متاثرہ افراد کی گنتی 1405 تک جا پہنچی ہے۔ وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح نے بتایا کہ کورونا کے تازہ متاثرین میں بھارتی، بنگالی،کویتی اور پاکستانی باشندے بھی شامل ہیں۔یہ مریض مقامی طور پر کورونا متاثرین سے میل جول رکھنے...
← مزيد پڑھئے