لندن/رائٹرز سینٹرل لندن کی ایک بہت ہی مشہور شاپنگ اسٹریٹ پر جمعہ کی شام کو ایک شخص بغیر کسی مقصد کے بغیر تقریبا پوری طرح سے عریاں گھومتا ہوا دیکھا گیا ۔ اس شخص نے اپنی عریانیت چھپانے کے نام پر اپنے پرائیویٹ پارٹ کو ماسک سے چھپایا ہوا تھا ۔ وہاں سے گزر رہے لوگ اس شخص کو دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ یہ شخص آکسفورڈ اسٹریٹ پر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو /نئی دہلی: نیپال و بھارت کے طول و عرض میں کورونائی احتیاط کے ساتھ عید قرباں منائی جارہی ہے۔ محدود پیمانوں پر نماز عید میں ملت اسلامیہ نے ملک وقوم کی مجموعی ترقی، خوشحالی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی دعائیں مانگی۔ سنت ابراہیمی پربھی محفوظ طریقے سے عمل کیا جا رہا ہے تاکہ وبا سے متاثر ماحول کی شدت میں کوئی اضافہ نہ ہو اور جذبہ ایمانی بھی...
← مزيد پڑھئے
یورپ کےکئی ممالک میں بھی مسلم کمیونٹی عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےکے ساتھ منارہی ہے، اور کورونا وائرس کے سبب ایس اوپیز کا خیال رکھا جارہا ہے۔ برطانیہ کے علاقے بریڈفورڈ کی مساجد میں ایک سے زائد نماز عید کی جماعتوں کا خصوصی اہتمام کیاگیا۔ مساجد کی انتظامیہ نے کورونا کے حوالے سے قواعد کی پابندی کا خصوصی خیال رکھا۔ اولڈہم کی مساجد میں حکومتی گائیڈ لائنز کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
مدينه منوره/ كيئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق محقق دوراں خادم علوم الحدیث فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمد عبدالله ( المعروف ضیاء الرحمن) الأعظمي (مؤلف الجامع الكامل في الحديث الصحيح الشامل) سابق ڈین کلیة الحدیث الشريف و مدرس المسجد النبوي الشريف آج مدینہ منورہ سعودی عرب میں انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ/ كيئر خبر مکہ مکرمہ میں کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عازمین حج نے قرنطینہ ختم کر کے احرام کی حالت میں طواف کیا۔ مسجد الحرام میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے مخصوص نشان لگا دیے گئے ہیں۔ عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ کل ادا کیا...
← مزيد پڑھئے
دارچولا / کئیر خبر بھارت کے دارچولا ضلعی انتظامیہ کے دفتر نے ، نیپالی ضلع دارچولا کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیپالیوں کو کالاپانی ، لیپولیک ، لمپیادھورا اور دیگر علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ کالاپانی ، لیپولیک ، لمپیادھورا اور گنجی سمیت ہندوستانی سرزمین ہے ، بھارت نے ان علاقوں میں نیپالیوں کے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 5 اگست کو ایودھیا مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے 1992 میں شہید کی گئی تاریخی بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین پر رام مندر تعمیر کرنے اور مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لیے متبادل اراضی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا ۔ یاد رہے کہ 5 اگست کے دن ہی بھارتی پارلیمنٹ...
← مزيد پڑھئے
جنیوا۔اقوام متحدہ کے ماتحت انٹرنیشنل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کورو نا کی وبا سے نمٹنے والا کامیاب ترین ملک ہے۔ مملکت نے وبا سے پیدا ہونے والے اثرات سے نمٹنے میں مواصلاتی ٹکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انٹرنیشنل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے وبا کے سر ابھارتے ہی انفارمیشن ٹکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک میں لینڈ سلائیڈنگ بارشوں اور سیلاب سے 186 افراد ہلاک اور 128 سے زائد زخمی ہو گئے۔ نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کے علاوہ 53 افراد لاپتہ بھی ہو گئے ہیں۔ نیپال میں طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فصلیں تباہ اور لاتعداد مویشی...
← مزيد پڑھئے
کابل/ ایجنسیاں طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا سوشل میڈیا پر پیغام میں کہنا تھا کہ افغان حکومت طالبان کی فہرست میں موجود تمام قیدیوں کو رہا کردے تو طالبان جواب میں بقیہ تمام افغان سیکورٹی اہلکار قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا...
← مزيد پڑھئے