نیپال و بھارت میں محرم الحرام ١٤٤٢ ھ کا چاند دیکھا گیا؛ امت نے نیے ہجری سال کو خوش آمدید کہا؛ عاشورہ 30 اگست کو

20 اگست, 2020

کٹھمنڈو / نئی دہلی / کئیر خبر

بھارت و نیپال کے مختلف شہروں اور علاقوں جیسے ممبئی؛ نئی دہلی ؛ سورت؛ پٹنہ؛ لکھنؤ ؛ کپل وستو؛ روپندیہی ؛ دانگ؛ سرہا؛سپتری؛ سنسری ؛ پوکھرا میں  محرم الحرام ١٤٤٢ ھ کا چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں؛ امت مسلمہ نے نیے ہجری سال ١٤٤٢ ھ  کو خوش آمدید کہا ہے ؛ عاشورہ 30 اگست کو ہوگا-  

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter