نئی دہلی :دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے مایہ ناز استاذ اور کئی زبانوں پر یکساں مہارت رکھنے والے مولانا حفظ الرحمن ندوی کا کل دہلی میں انتقال ہوگیا۔ مولانا مرحوم بہت دنوں سے بیمار تھے۔ وہ دارالشفاء ابوالفضل میں زیر علاج تھے۔ ان کے سانحہ ارتحال پر علمی دنیا سوگوار ہے۔ مسلم پرسنل بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلمالکھنؤ کے ناظم مولانا سید رابع حسنی ندوی نے اپنے ایک...
← مزيد پڑھئے
مدهيہ پردیش/ ایجنسی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلمان خاندان کو ہندو اکثریتی گاؤں نہ چھوڑنے پر ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کا نشانہ بننے والے مسلم خاندان نے الزام لگایا ہے کہ ان پر انتہا پسندوں کے ہجوم نے 9 اکتوبر کی رات کو حملہ کیا ان کا کہنا تھا کہ حملے کی وجہ ان کا ہندو اکثریتی گاؤں پیوڈے نہ چھوڑنا تھی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ...
← مزيد پڑھئے
مالے/ کیئر خبر نیپال نے بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف 1-1 گول سے ڈرا کھیل کر تاریخ میں پہلی بار ساف چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔ وزیر اعظم دیوبا نے بدھ کی شام نیپالی ٹیم کو مبارکباد دینے کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ انہوں نے ٹیم نیپال کو مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔ دیوبا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر ملک کے مختلف علاقوں سے کاٹهمانڈو میں مقیم لاکھوں نیپالی دسہرہ منانے کے لئے حسب روایت اپنے گاؤں کا رخ کرتے ہیں۔ ٹریک پولیس کے مطابق اس سال اب تک گیارہ لاکھ نیپالی شہری راجدھانی کاٹهمانڈو کو چھوڑ کر اپنے گاؤں کا رخ کر چکے ہیں۔ نیپال میں دسہرہ سب سے بڑا تہوار مانا جاتا ہے اور اس کے لیے لوگ اپنے آبائی گاؤں کو ترجیح دیتے...
← مزيد پڑھئےکاٹهمانڈو/ کیئر خبر ملک بھر میں دسہرہ کے موقع پر سفر کرنے والوں کی بھیڑ بڑھ گئی ہے گزشتہ دو دنوں کے اندر دسیوں ٹریفک حادثات رونما ہوئے ہیں جن میں اب تک 51 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 40 لوگ زخمی ہیں جن کا علاج مختلف ہسپتالوں میں چل رہا ہے۔ تازہ حادثے میں نیپال گنج سے موگو جانے والی بس کا ہے جب کل اسے حادثے کا...
← مزيد پڑھئے
بٹول/ کئیر خبر اتوار کو ضلع روپندھی کے بٹول سب میٹرو پولیٹن سٹی کے موتی پور انڈسٹریل ایریا میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے پولیس اور سکمباسیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھیرہوا کے ٹیچنگ ہسپتال (یو سی ایم ایس) کے پبلک ریلیشن آفیسر سشیل گرونگ کے مطابق ، 4 میں سے 3 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔ جس کی...
← مزيد پڑھئے
سنکیانگ/ ايجنسى چین کے صوبہ سنکیانگ میں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ عوامی مقامات پر لگے خاردار تار تقریباً ختم ہونے کے قریب ہیں، سکولوں میں بچوں کے لیے فوجیوں کے یونیفارم جیسے یونیفارم بھی ختم ہوگئے ہیں، شہروں میں اب فوجی گاڑیاں بھی نہیں ہیں اور نہ ہی نگرانی والے کیمرے نظر آ رہے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق چینی حکام نے خطے میں بہت سے...
← مزيد پڑھئے
بٹول/ کیئر خبر بٹول کے موتی پور انڈسٹریل ایریا میں آج سوکمباسیوں کے ساتھ تصادم کے دوران پولیس نے فائرنگ کی۔ جس سے صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔ روپندہی کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسر رشی رام تیواری نے تصادم کے دوران پولیس کی فائرنگ کی تصدیق کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جھڑپ میں کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب انتظامیہ نے سوکمباسیوں۔ عارضی...
← مزيد پڑھئے
اسلام آ باد/ ایجنسی پاکستان کو ایٹمی قوت اور دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی، مرحوم کی تدفین اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں ہوئی ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے لوگ بڑی تعداد میں فیصل مسجد میں موجود تھے۔ ممتاز ایٹمی سائنس دان 85 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر وزارت عظمیٰ کی کرسی سنبھالنے کے تین مہینے بعد جمعہ کو وزیر اعظم شیربہادر دیوبا نے اپنی کابینہ کو مکمل کیا گٹھبندھن حکومت میں وزیر اعظم دیوبا نے اپنے ساتھی جماعتوں کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے وہیں انہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سالے م کو وزیر بنا نے کے بعد تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا وزیر اعظم اور نیپالی کانگریس (این سی)...
← مزيد پڑھئے