تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ پر 58 ہزار سے زائد ووٹوں سے حاصل کی تاریخی جیت

کولکاتا: مغربی بنگال کے ضمنی انتخاب میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ سے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی جیت حاصل کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق، ممتا بنرجی نے 58,832 سے جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی امیدوار پرینکا کو بڑے ووٹوں سے شکست دی ہے۔ اس کے علاوہ سمسیر گنج اسمبلی حلقہ اور جانگی پور اسمبلی حلقہ کے ووٹوں کی...

← مزيد پڑھئے

کیا کورونا اور ویکسی نیشن سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی؟

روم / ایجنسی کیا عالمی وباء کورونا وائرس اور اس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی؟ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل میں ویکسی نیشن کے چھ ماہ مکمل ہونے پر آزادانہ نقل و حرکت کے پاسز منسوخ کردیئے گئے اور نئی ہدایات جاری کردی گئی۔ اٹلی میں کورونا ویکسین کے ساتھ فلو ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے، برطانوی تحقیق میں دونوں ویکسین...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو: ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب صدر اور ڈاکٹر اورنگزیب تیمی ناظم منتخب

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے زیر سرپرستی سہ رکنی انتخابی کمیٹی کے زیر نگرانی آج مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو بی جی بینکٹ گونگبو کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- حافظ اشفاق سنابلی کی تلاوت کلام پاک سے انتخابی نشست کا آغاز ہوا؛ پھر انتخابی کمیٹی نے کارروائی...

← مزيد پڑھئے

یو اے ای میں 5 سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز

دبئى / ايجنسى متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرنا شروع کردیا ہے۔ نيپالی قومیت رکھنے والوں کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار روپے میں ملے گا۔ رپورٹس کے مطابق ویزہ سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پر جاری ہوگا جس کے تحت لوگ 90 روز تک امارات میں قیام کر سکیں گے، اس حوالے سے میڈیکل انشورنس لازمی...

← مزيد پڑھئے

خلیج؛ سارک ممالک ، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سیاحت کے لئے جانے والے نیپالیوں کو ایئر پورٹ پر 250 امریکی ڈالر شو کرنا ہوگا

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی شہریوں کو خلیجی ممالک ، سارک ممالک ، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے سیاحتی ویزوں میں سفر کے لئے ڈالر کی مقدار کم کر دی گئی ہے۔ حکومت نے بدھ کے روز وزارت داخلہ کی سطح پر ایک فیصلے کے ذریعے سیاحتی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے نیپالی شہریوں کے لیے درکار کم از کم رقم کم کر دی۔ امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل...

← مزيد پڑھئے

ماہواری سینیٹری پیڈ پر بڑھتے ٹیکس کے خلاف کٹھمنڈو سمیت ملک بھر میں طالبات و خواتین کا مظاہرہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر کیرتی پور میں رہنے والی بینا شریستا اس وقت حیران رہ گئیں جب وہ دو دن قبل پیڈ خریدنے دکان پر پہنچی۔ دکاندار نے 10 روپے مزید لیے جب اس نے اس پیڈ کی ادائیگی کی جو وہ معمول کے مطابق استعمال کرتی تھی۔ اسے دکان سے یہ بھی پتہ چلا کہ کچھ دن سے پیڈ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ ایک بار ماہواری میں کم...

← مزيد پڑھئے

تاپلے جونگ: شادی کی تجویز مسترد کرنے پر طالبہ کا دردناک قتل

تاپلے جونگ/ کئیر خبر پولیس کے مطابق 18 سالہ طالبہ پشپا لمبو جو جمعہ کے روز مردہ پائی گئی تھی، کو پہلے سے پلاننگ کے تحت دردناک قتل کیا گیا تھا۔ تاپلے جونگ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس بال نرسنگھ رانا کے مطابق ، اتوار کو قتل کے الزام میں فنگلنگ کا رہنے والا ٹریکٹر ڈرائیور رام کارکی کو گرفتار کیا گیا۔ رانا نے بتایا کہ کارکی نے اپنے بیان میں...

← مزيد پڑھئے

بابر اعظم کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب

دبئى/ ايجنسى پاکستانى کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری سے سات ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے سات اننگز میں 121 رنز کی ضرورت ہے،بابر اعظم اب تک 184 اننگز میں 6ہزار 879 رنز بنا...

← مزيد پڑھئے

نیپال: کٹھمنڈو ٹو براٹ نگر؛ بدھا ایئر کی پرواز میں 73 مسافروں کی جان حلق میں اٹکی

کٹھمنڈو / کئیر خبر بدھا ایئر سے تعلق رکھنے والا ایک طیارہ جو آج صبح براٹ نگر ایئر پورٹ کے لئے پرواز بھرا تھا لینڈنگ گیئر میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے اتر نہ سکا؛ فضاء میں دو گھنٹے منڈلانے کے بعد کٹھمنڈو کے تری بھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر محفوظ طریقے سے اتار لیا گیا ہے۔ فلائٹ میں کل 77 افراد سوار تھے جن میں 68 بالغ ،...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کی جانب سےسیلاب سے متاثر 240 کنبے کے درمیان مالی امداد کی تقسیم

 سدھارتھ نگر / کئیرخبر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے"کئیرخبر" کاٹھمانڈو ،نیپال کے نمائنده کو بتایا کہ گذشتہ ماہ شدید سیلاب آنے کے باعث ہمارے ضلع سدھارتھ نگر کے بعض مواضعات اور علاقوں میں کاشت کاروں کی فصلیں تباہ و برباد ہو گئیں ہیں، بعض لوگوں کا کافی مالی نقصان ہوا ہے، خدمتِ خلق اور انسانی ہمدردی و غم خواری کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter