انروا، سنسری میں کارپوریٹ سطح کے میڈیا ہاؤس کا قیام

24 اکتوبر, 2021

انروا/ کیئر خبر
میڈیا اور کمیونیکیشن کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے جن سیوا میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ۔ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ہے جس کے تحت ایک روزنامہ جس کا نام ہے  پرتیکشن راشٹریہ دینک ، ریڈیو ایڈوانس ایف ایم اور  ایڈوانس کورا ڈاٹ کام آنلاین نیوز پورٹل کا اجراء عمل میں آچکا ہے۔
میڈیا ہاؤس کے چیئرمین اختر حسین کے مطابق جن سیوا میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ عام لوگوں تک منصفانہ اور قابل اعتماد معلومات کی ترسیل کے لیے بیک وقت تین مواصلاتی ذرائع کا کام انجام دے رہا ہے۔
انہوں نے تمام خیر خواہوں سے درخواست کی ہے کہ سوشل نیٹ ورک کے ذریعے کمپنی کے آن لائن نیوز پورٹل ایڈوانس کورا ڈاٹ کام کو لائک اور شیئر کریں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter