تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

مدھیشی آیوگ نے مسلمانوں اور تھارووں کو مدھیشی کی لسٹ سے ہٹا دیا؛ جانئے کیا ہے وجہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر مدھیشی کمیشن نے مسلمانوں اور تھارووں کو مدھیشیوں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ مدھیشی کمیشن کے ذریعہ کرائے گئے 'نیپال میں مدھیشی کمیونٹی کی سرنام اینومریشن -2078' کی فہرست میں تھارووں اور مسلمانوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ مدھیشی کمیشن کی ڈپٹی سکریٹری سبیتا ڈنگول نے جمعرات کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے وضاحت دی۔ ڈنگول نے کہا کہ تھارو اور مسلم کمیشن کے صدر سمیت...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہلحدیث دھنوشا نیپال کا ایک روزہ دینی وملی اور جماعتی دورہ اپنے مثمر نتائج کے ساتھ اختتام پذیر

دھنوشا/ کیئر خبر بتاریخ 15 دسمبر 2022م بروز جمعرات دس بجے صبح تا 2 بجے دن گودار ضلع دھنوشا کی جامع مسجد میں گراں قدر ایک روزہ دینی وملی پروگرام بصدارت فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی حفظہ اللہ منعقد ہوا ، حافظ عبد المالک حفظہ اللہ کی تلاوت قرآن پاک سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ، ساتھ ہی فضیلتہ الشیخ مولانا ایوب گنگا پوری حفظہ اللہ کی...

← مزيد پڑھئے

لمبنی پردیش کے مستقل دارالحکومت کا افتتاح دانگ کے دیوکھری میں

دانگ / کیئر  خبر امبنی صوبے کے مستقل دارالحکومت کا افتتاح دانگ کے دیوکھری میں کیا گیا ہے۔ صوبہ کے گورنر امک شیرچن نے پرچم کشائی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ مستقل دارالحکومت دانگ کے دیوکھری سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ گورنر شیرچن نے راپتی ​​دیہی میونسپلٹی کے دیوکھری میں راپتی ​​ٹیکنیکل کالج میں وزیر اعلیٰ اور وزراء کونسل کے دفتر کا بھی افتتاح کیا۔ ریاستی دارالحکومت کی...

← مزيد پڑھئے

علامہ محمد عزیر شمس رحمه الله کی یاد میں ماهنامه نورتوحيد كرشنانگر کی خصوصى اشاعت كا اجراء

جھنڈا نگر (نیپال)(زاہد آزاد جھنڈا نگری)مرکز التوحیدجامعہ خدیجۃ الکبریٰ، کرشنا نگرنیپال سے 35 سال سے شائع ہونے والے سب سے قدیم اردو مجلہ ماہنامہ ”نورتوحید“ کا خصوصی شمارہ ”بیاد شیخ محمد عزیر شمس“کا رسم اجراء عمل میں آیا، اس موقع پر صدر مرکز التوحید ناظم جامعہ خدیجۃ الکبریٰ مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری، مہتمم جامعہ ڈاکٹر سعید احمدصاحب اثری، مولانا مطیع اللہ حقیق اللہ مدنی مدیر نور توحید، مولانا عبدالقیوم مدنی،...

← مزيد پڑھئے

چین عرب کانفرنس: مسئلہ فلسطین کے حل اوربیجنگ کے ساتھ شراکت کے فروغ پرمتفق

رياض/ واس چین عرب سربراہ کانفرنس برائے تعاون وترقی جمعہ کو سعودی ولی عہد ووزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں اختتام پر24 سفارشات پرمشتمل اعلامیہ جاری کردیا۔ چین اورعربوں کے درمیان اسٹراٹیجیک شراکت کے استحکام کی مشترکہ خواہش کی گئی۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق چین عرب سربراہ کانفرنس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پرمنعقد کی گئی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: 275 رکنی پارلیمنٹ میں 6 مسلم بشمول سراج احمد فاروقی پارلیمنٹ کے رکن بنے

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی پارلیمنٹ میں کل ٢٧٥ سیٹیں ہیں - موجودہ الیکشن میں کوئی بھی مسلم امیدوار ڈائرکٹ الیکشن میں جیت حاصل نہ کر سکا - لیکن سمانوپاتک سسٹم یعنی متناسب نمائندگی کوٹے سے چھ مسلم سیاستداں پارلیمنٹ کے رکن بننے میں کامیاب ہویے ہیں- نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے قدیم کامریڈ سراج احمد فاروقی کی برسوں کی محنت رنگ لائی اور اس بار ممبر پارلیمنٹ کا تحفہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: روزانہ تقریباً 3000 نوجوان روزگار کے لئے ملک چھوڑتے ہیں

کٹھمنڈو / کئیر خبر ڈپارٹمنٹ آف فارن ایمپلائمنٹ کے مطابق، ہر روز تقریباً 3000 نوجوان غیر ملکی ملازمت کے لیے بیرون ملک جاتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں غیر ملکی ملازمت کے لیے جانے والے نیپالی نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شرم وبھاگ کے ڈائریکٹر کرشنا پرساد بھسال نے کہا کہ ملک میں روزگار کی کمی کی وجہ سے ہر روز بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: اولی نے دیا پرچنڈ کو وزیر اعظم کا آفر؛ پرچنڈ نے تمام آپشنز ‘کھلے’ رکھنے کا کیا فیصلہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر ایک ایسے وقت میں جب نیپالی کانگریس اور ایمالے دونوں نے نئی حکومت بنانے کے لیے دوسری جماعتوں کے ساتھ بات چیت تیز کر دی ہے، ماؤ نواز - جو مستقبل کے کسی بھی اتحاد میں ایک اہم اتحادی ہے- نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کے لیے تمام آپشنز کھلے ہوئے ہیں - ماؤسٹوں کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب...

← مزيد پڑھئے

نیپال: نئی پارلیمنٹ میں دو نئی پارٹیوں سمیت سات قومی پارٹیاں ہوں گی

کٹھمنڈو / کئیر خبر دو نئی قومی پارٹیوں کے طور پر ربی لامیچھانے کی زیر قیادت راشٹریہ سوتنتر پارٹی اور سی کے راوت کی قیادت والی جنمت پارٹی کا ابھرنا نیپالی سیاست میں تبدیلی کی علامت سمجھا جارہا ہے - 20 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والی نئی پارلیمنٹ میں سات قومی پارٹیاں ہوں گی کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ مادھو کمار نیپال کی قیادت والی...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آکر شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا: رمیزراجہ

لاهور/ ايجنسى پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان آنے کیلئے کامن سینس کی ضرورت ہے، کرکٹ شائقین بھارت اور پاکستان کا مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں، پاک بھارت معاملے پر آئی سی سی سے مایوسی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آنے سے شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter