بریکنگ نیوز

نیپال: ہائیڈرو پاور سیکٹر کو حالیہ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 8.4 بلین روپے کا نقصان

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر مورخہ  16-17 جون کو مشرقی اضلاع میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہائیڈرو پاور سیکٹر کو 8.4 بلین روپے کا نقصان ہوا۔ تاپلیجنگ، سنکھواسبھا، پانچتھر اور بھوجپور ضلع میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بجلی گھروں کو بہا لے گیا ۔ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ایسوسی ایشن، نیپال (IPPAN) کے نمائندوں نے آج وزیر اعظم پشپا کمل دہال 'پرچنڈ' سے ملاقات کی اور تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع...

← مزيد پڑھئے

سوئیڈن کا قرآنِ کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور

سوئیڈن/ ايجنسى قرآنِ کریم کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف عالمگیر سطح پر احتجاج کیے جانے کے بعد سوئیڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کر دیا۔ سوئیڈن کے وزیرِ انصاف گونار اسٹرومر کے مطابق قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سوئیڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوئیڈن کی...

← مزيد پڑھئے

حج 2023ءانتہائی امن وسکون اورحسن وخوبی کے ساتھ اختتام پذیر:عبدالحکیم مدنی

ممبئی /کاندیولی :پریس ریلیز  امسال 2023ء کا حج سیزن انتھائی امن وسکون اور حسن وخوبی کے ساتھ  بفضل اللہ اختتام پذیر ہوا،سال گزشتہ سے زیادہ امسال حج بیت اللہ اور اسکی زیارت کی سعادت  لاکھوں فرزندان توحید کو ملی ،تقریباپوری دنیا سے بیس لاکھ سے زائد حجاج کرام سرزمین حجاز اور حرمین شریفین جوق در جوق وارد ہوئے اور امن وسلامتی ،سکون‌واطمینان کے خوبصورت اور حسین ماحول میں اللہ کے...

← مزيد پڑھئے

ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول: ریزرو ڈے بھی ہوگا، جانیں شیڈول سے جڑی 5 بڑی باتیں

دبئى- آخر کار ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں اس ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا جو مکمل طور پر ہندوستان میں پہلی بار منعقد ہونے جا رہا ہے۔ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے احمد آباد میں شروع ہوگا۔ اس دن، 2019 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ انگلینڈ-نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نریندر...

← مزيد پڑھئے

مغرب کو سکھائیں گے مقدس اقدار کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں، ترک صدر

ترکیہ، مراکش، اردن اور متحدہ عرب امارات نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس حوالے سے کہا کہ مغرب کے لوگوں کو سکھائیں گے کہ مقدس اقدار کی توہین کرنا اظہار رائے کی آزادی نہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق مراکش نے سوئیڈن سے اپنے سفیر کو غیرمعینہ مدت کےلیے واپس بلالیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات...

← مزيد پڑھئے

عید الاضحی اتفاق و اتحاد کا مظہر: حافظ منظور احمد مدنی- سسکتی انسانیت اور اقتصادی مسائل کا حل صرف اسلام میں:پروفیسر رمضان میاں

کٹھمنڈو / کئیر خبر عید الاضحی کے موقع پر پورے ملک نیپال میں عید قربان نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید و خواتین امت نے قربانیاں کیں اور ملک میں امن و سلامتی اور بھائی چارہ کے لئے دعاییں مانگیں کٹھمنڈو کے ٹوڈی کھیل آرمی گراؤنڈ میں آج سیکڑوں فرزندان توحید و خواتین امت نے سنّت کی متابعت میں مولانا حافظ منظور احمد مدنی کی زیر...

← مزيد پڑھئے

مودی سے جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی مسلم خاتون صحافی کو ہراساں کیا جانے لگا

دورہ امریکا کے دوران بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی مسلمان خاتون صحافی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ امریکا میں صدر جوبائیڈن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سبرینا صدیقی نے نریندر مودی سے بھارت میں جمہوریت سے متعلق سوال پوچھا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ان کی صحافی  نے جب سے بھارتی وزیراعظم سے سوال پوچھا ہے...

← مزيد پڑھئے

مذاکرات کامیاب، روس کیخلاف بغاوت ختم

كريملن/ ايجنسى روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویگنر گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دونوں جانب روس ہی کا خون بہنا تھا اس لیے فیلڈ کیمپس کا دوبارہ رخ کرلیا ہے۔ اس معاملے پر مصالحت کرانے والے بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ نیم فوجی دستے نے...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو کے میئر بالین شاه: نیپالی عدالتیں اور حکومت بھارت کی غلامی پر آمادہ ہیں

کٹھمنڈو/ كيئر خبر کٹھمنڈو میٹروپولیٹن سٹی کے میئر بالیندر شاہ عرف بالين نے عدالتی حکم کی تعمیل کرنے سے انکار کا اعادہ کیا ہے۔ بالن نے بدھ کے روز پاٹن ہائی کورٹ کے اس حکم کے جواب میں 'جرات مندانہ بیان' دیا ہے جس نے کٹھمنڈو میں ہندی سنیما کی نمائش کی اجازت دی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد، میئر شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے موقف کا اظہار...

← مزيد پڑھئے

نیپال: صدر جمهوريہ رام چندر پوڈیل کے سینے میں پیس میکر لگایا گیا، صحت اطمينان بخش

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر صدر جمهوريہ رام چندر پوڈیل نے کٹھمنڈو کے مہراج گنج میں منموہن کارڈیوتھوراسک ویسکولر اینڈ ٹرانسپلانٹ سینٹر میں کارڈیک تھوراسک ویسکولر اور ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجری کرائی ہے۔ ان کے سینے میں پیس میکر لگایا گیا ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ صدر پوڈیل کی صحت فی الحال ٹھيک ہے۔ صدر پوڈل کو دل کی دھڑکنیں غیر مستحکم ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے ہسپتال میں داخل...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter