ماسكو/ ايجنسى روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال 2 سال ہو گا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ روس میں قانون سازی کے ذریعے باضابطہ طور پر اسلامک بینکنگ...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ(زاھدآزاد جھنڈانگری)/ کیئرخبر ملک میں نفرت کے ماحول کو ختم کرنے اور مل جل کر ملک کی ترقی واستحکام میں سبھی دھرم ومذہب کے لوگوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے اور امن وانصاف کی بالادستی ہمارا بنیادی مقصد ہوناچاہئے ۔جمعیت اہل حدیث مشرقی یوپی۔جماعت اسلامی یوپی مشرق۔جمعیة علمائے یوپی۔آل انڈیا ملی کونسل مشرقی یوپی۔امارت شرعیہ بہار واڑیسہ نے اسی مقصد کے حصول کے لئے علم وادب کی سرزمین...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر کٹھمنڈو کے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اٹارنی آفس (ڈی جی اے او) نے للیتا نواس زمین پر قبضے کے سلسلے میں چار سابق وزراء سمیت 290 لوگوں کے خلاف مقدمہ دائر کرایا ہے۔ اس نے مدعا علیہان سے 18 ارب روپے سے زائد کے معاوضے کا دعویٰ بھی عدالت میں پیش کیا ہے۔ جاری للیتا نواس کیس میں، کٹھمنڈو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اٹارنی کے دفتر نے صرف جعلسازی کی...
← مزيد پڑھئے
بیرگنج / کئیر خبر نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نارائن کاجی شریسٹھا نے نیپالی عوام سے بین ذات اور مذہبی رواداری کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ آج یہاں پریس سینٹر نیپال، بیرگنج کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے تنوع میں اتحاد کو برقرار رکھنے پر زور دیا کیونکہ نیپال کی شناخت کثیر النسلی، کثیر لسانی اور کثیر ثقافتی شناختوں والی قوم...
← مزيد پڑھئے
لكهنؤ/ ايجنسى بھارت کے اسکول میں ٹیچر طلبہ کو مسلمانوں سے نفرت کا درس دینے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیوٹ اسکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ہدایت کرتی ہے جس کی ویڈیو اب پولیس کو بھی مل گئی ہے، اب اس ٹیچر کے خلاف محکمہ تعلیم کو ایکشن لینے کے لیے کہا جائے گا۔...
← مزيد پڑھئے
کراچی/ ایجنسی ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ نیپال کی کرکٹ ٹیم نے 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلا اور 25 اگست کو ٹریننگ سیشن بھی کیاہے۔ نیپالی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔ واضح رہے کہ نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایشیا کپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی۔ یاد رہے کہ...
← مزيد پڑھئے
کپلوستو/ کیئر خبر نیپال سکچھک مہاسنگھ کے نول پراسی صدر یارمحمد خان انتقال کرگئے ۔ انکی وفات کی خبر اور تعزیتی پیغام مہاسنگھ کے سکریٹری جنرل سکریٹری لکشمی کشور سوبیدی نے دی ہے ۔ مرحوم ابھی چند دنوں قبل ٹیچر کے عہدے سے ریٹایر ہی ہوئے تھے لیکن سکچھک مہا سنگھ کے عہد ے پر برقرار رھے ۔ پہلے ہی سےکسی مہلک مرض نے دبوچ رکھا تھا وقت موعود مقرر...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى ایشیا کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور روہت شرما کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے۔ کے ایل راہول اور جسپریت بمرا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی، شُبمن گِل، شریاس ایئر، سوریا کمار یادیو، تلک ورما، ایشان کشن، ہردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا، اکشر پٹیل...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر پارلیمانی سماعت کمیٹی (پی ایچ سی) نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بشومبھر پرساد شریسٹھا کے نام کو متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل پیر کو شریسٹھا نے اپنا ایکشن پلان وفاقی پارلیمنٹ کے پی ایچ سی میں پیش کیا اور کمیٹی کے ارکان کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔ ان کے جوابات سن کر، پی ایچ سی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ثقافت، سیاحت اور شہری ہوابازی کے وزیر سودن کراتی نے سعودی عرب کے سفیر جناب سعد ابوحمید سے ملاقات کے دوران ایک منفرد تجویز پیش کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان وسائل کے تبادلے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اتوار کی میٹنگ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے وزیر کراتی نے خیال ظاہر کرتے ہوئے کہا، "ہمارے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے...
← مزيد پڑھئے