پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔پاکستان کو آخری روز میچ جیتنے کے لیے 7 وکٹیں درکار تھیں تاہم آسٹریلوی ٹیم دفاعی انداز اپناتے ہوئے ٹیسٹ کو ڈرا کرانے میں کامیاب رہی۔ پاکستان کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے آخری روز کا کھیل ختم ہونے تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 362 رنز بنائے۔ عثمان خواجہ 141 رنز کی...
← مزيد پڑھئےجاوا ١١ اکتوبر - انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے سے جاوا کے مشرقی علاقے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلو میٹر مشرق میں تھاتاہم زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ ماہ 7.5 شدت کے زلزلے میں 2 ہزار...
← مزيد پڑھئے
برطانیہ میں ایک خاتون 2کروڑ 10لاکھ ڈالر کی خریداری کرنے پر انسداد کرپشن قانون کی زد میں آگئی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹ کے مطابق آزربائیجان سے تعلق رکھنے والی ضمیرہ ہاجیوہ نے 10سال کے دوران ایک شاپنگ مال سے 2کروڑ 10لاکھ ڈالر کی خریداری کی ۔ رپورٹ کے مطابق ضمیرہ ہاجیوہ نے لندن میں واقع ہیرڈز نامی شاپنگ مال سے 2017 میں ایک دن میں ایک لاکھ 50...
← مزيد پڑھئے
بالی ووڈ فلم و ڈرامہ انڈسٹری میں می ٹو مہم کا نشانہ بننے والے اداکار ایک کے بعد ایک سامنے آرہے ہیں،اداکار نانا پاٹیکر، ہدایت کار وکاس بہل اور الوک ناتھ کے بعد اب بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریا پر بھی جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔ اپنے اوپر الزام لگائے جانے پر ابھیجیت کا کہنا ہے کہ بھدی اور بدصورت خواتین جنسی ہراسانی کا الزام...
← مزيد پڑھئے
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2004 میں ہونے والے گرینیڈ حملے کے سلسلے میں بدھ کے روز 19 لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ دیگر 19 کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ اس حملے میں 24 لوگ ہلاک اور اس وقت کی حزب اختلاف کی لیڈر شیخ حسینہ سمیت 500 لوگ زخمی ہوئے تھے۔ یہ حملہ 21 اگست 2004 کو عوامی لیگ کی ریلی کے...
← مزيد پڑھئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے انوشکا سے دور نہ ہونے کی خاطر بی سی سی آئی سے کرکٹرز کی بیویوں کو غیرملکی دوروں میں مکمل سیریز کیلئےساتھ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ویرات کوہلی نے اپنے اس مطالبے سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے لئے بورڈ سے رابطہ بھی کرلیا، بورڈ نے ٹیم مینجمنٹ سے معاملے پر رائے مانگ لی۔ دوسری جانب کرکٹ حلقے بیویوں...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن 9 اکتوبر / ایجنسیاں - امریکہ کی رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنزی گریم نے سعودی نژاد امریکی شہری اور صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس معاملے میں سعودی عرب کا ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بھی سعودی عرب کو چیلنج کیا ہے کہ وہ لاپتہ صحافی...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو شادی کے دستاویزات لینے کے لیے استنبول میں واقع اپنے ملک کے سفارت خانے گئے اور ترکی کی پولیس کے مطابق وہ وہاں سے پھر واپس نہیں نکلے۔ استنبول میں حکام کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کی چاردیواری میں انھیں مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا لیکن سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ صحافی خاشقجی سفارتخانے سے نکل گئے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو 9 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کے متنازعہ سانسد جگت یادو نے پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابو کا مدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں ؛ کہہ کر اپنے آپ کو تنازعہ میں ڈال دیا ہے خیال رہے گزشتہ ہفتہ پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابونے مدرسہ بورڈ کی جلد تشکیل کا اعلان کیا تھا جگت یادو نے مدرسہ بورڈ...
← مزيد پڑھئے
ریاض۔8اکتوبر-- سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ 2030ء تک کوئی نئے ٹیکس نہیں ہوں گے۔ ہم نے ملکی معیشت اور صنعتی شعبے کو مستحکم کرلیا ہے۔ 2020پروگرام پر تمام تر توجہ مرکوز ہے جبکہ بہت جلد 2025پروگرام پر روشنی ڈالی جائے گی۔ 2015میں ہمیں بہت کچھ کرنا چاہئے تھا لیکن ہم مزید مواقع ضائع نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اب ہمارے پروگرام میں استحکام...
← مزيد پڑھئے