کٹھمنڈو 6 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کے مغربی ضلع دیلکھ میں کل دو مرتبہ 4 شدّت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا قومی سسمولوجِکل سینٹر کے مطابق ٢٥ کلو میٹر گہرائی میں تھا پہلی مرتبہ ١٢ بج کر ٥٣ منٹ پر اور دوسری مرتبہ رات 9 بج کر 35 پر زلزلہ کا جھٹکا لوگوں نے محسوس کیا کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے
← مزيد پڑھئےترکی کو حالیہ عرصے کے دوران امریکہ کے ساتھ مخاصمت کی بھاری مالی قیمت چکانا پڑی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ترکی کی بعض پالیسیاں معاشی بحران کا سبب بنی ہیں جس کے نتیجے میں ملک کی ہزاروں کمپنیوں اور تجارتی اداروں کے دیوالیہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ ترکی کے مالیاتی سیکٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی 3 ہزار تجارتی اور کاروباری کمپنیوں نے مالیاتی تحفظ کا...
← مزيد پڑھئےامریکی پابندیوں کے باوجود بھارت نے روس کے ساتھ میزائل ٹیکنالوجی معاہدہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل ٹیکنالوجی کا معاہدہ کرلیا۔ امریکہ نے بھارت کو متنبہ کیا تھا کہ وہ روسی میزائل نظام ایس 400 خریدنے سے باز رہے۔ امریکی حکومت کے مطابق ایسی خریداری امریکی پابندیوں کے زمرے میں آئے گی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ دفاعی...
← مزيد پڑھئےخرطوم (ویب ڈیسک )سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں بدھ کے روز بین الاقوامی ہوائی اڈے کو رن وے پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد بند کردیا گیا ہے ۔رن وے پر اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن ایئر پورٹ ترجمان کے مطابق 8 لوگ زخمی ہویے ہیں ۔ اے ایف پی کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر معمول کی سرگرمیوں کی بحالی...
← مزيد پڑھئےپاکستانی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ پاکستانی کابینہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ سعودی عرب نے گوادر اور سی پیک میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور چین کو سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے...
← مزيد پڑھئےسرلاہی 4 اکتوبر / کئیر خبر آسٹیٹ گورنمنٹ نمبر 2 کے وزیر اعلی محمّد لال بابو راوت نے کہا کہ ریاستی حکومت مدارس عربیہ کو مین اسٹریم میں لا نے کے لۓ بہت جلد مدرسہ بورڈ بنائے گی وزیر اعلی نے کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی وجہ سے مدارس کی تعلیم کو مرکزی حکومت نے مساوی تسلیم نہیں کیا یہ باتیں سرلاہی میں منعقد مدرسہ آرگنیزیشن آف...
← مزيد پڑھئےچین کی ایک 6 سالہ ننھی بچی کی ویڈیو اور تصاویر نے لاکھوں کروڑوں افراد کے دلوں کو موم کردیا جب اس کی اپنے والد کی خدمت کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ 6 سالہ بچی پوری ہمت سے اپنے والد کی مدد کرتی ہے جو چار سال قبل حادثے کے شکار ہوکر معذور ہوگئے تھے۔ 38 سالہ تیان ہائی چینگ کی زندگی اس وقت تاریک ہوگئی جب...
← مزيد پڑھئےجسٹس رنجن گوگوئی نے بھارت کے 46 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے جسٹس گوگوئی سے ان کے عہدے کا حلف لیا، بطور چیف جسٹس ان کے عہدے کی معیاد 13 مہینے ہوگی جو نومبر 2019 میں ختم ہوجائے گی۔ جسٹس گوگوئی کی تقریب حلف برداری کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ لوک سبھا کے...
← مزيد پڑھئےنیو یارک / ایجنسیاں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان دو ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے شاہ سلمان کو بتا دیا تھا کہ ہم تمہاری حفاظت کر رہے ہیں، ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے۔ امریکی صدر نے شاہ سلمان سے کہا کہ تمہیں اپنی...
← مزيد پڑھئے2 اکتوبر - انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں خوفناک زلزلے کے بعد ایک اور جزیرے سمبا میں 15منٹ کے وقفے سے دو زلزلے آئے ہیں، تازہ زلزلوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آج انڈونیشیا کے متعدد علاقوں میں 11 مرتبہ زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق سمبا میں آج صبح 5اعشاریہ 9شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے 15...
← مزيد پڑھئے