بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے درخواست کی ہے کہ وہ ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان کے ضلع نارووال میں سری کرتارپور صاحب جوکہ لاہور سے 120کلومیٹر کے فاصلے پر ہے کا راستہ کھلوانے کے سلسلے میں حکومت پاکستان سے بات کریں۔ اس حوالے سے جمعہ کو وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے سشما سوراج کو ایک خط تحریر کیا ہے اور اس خواہش کا اظہار...
← مزيد پڑھئےڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ریمنڈ ڈیوس اور بریگیڈیئر برگ ڈیل کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان کو دینے کی پیشکش کی تھی، پاکستان نے عافیہ کی جگہ ’’کچھ اور‘‘ لینے کا فیصلہ کیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہاکہ عافیہ کو صدر اوباما کی طرف سے صدارتی معافی کے آپشن کے وقت بھی پاکستان نے سستی دکھائی،...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں 47 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں1-0 سے برتری حاصل کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا،گرین شرٹس 47 اعشاریہ 2 اوورز میں 219 پر ڈھیر ہوگئی، نمایاں بیٹسمینوں میں کپتان سرفراز احمد 64، عماد وسیم 50، امام الحق 34 اور شعیب ملک کے 30 رنز شامل ہیں۔ ابوظہبی کے شیخ...
← مزيد پڑھئےبھارت میں مسافر بس پر ماؤ باغیوں کے بم حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے بس پر بارودی مواد پھینکا جس کے نتیجے میں دھماکا کر دیا۔ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار اور 3شہری ہلاک ہو گئے، چھتیس گڑھ میں 4 روز بعد ریاستی انتخابات ہیں جس کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں...
← مزيد پڑھئےامریکی وسط مدتی انتخابات میں پہلی بار دو مسلم خواتین بھی منتخب ہوکر ایوان میں پہنچ گئیں۔ڈیمو کریٹ راشدہ طلائب مشی گن جبکہ الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوگئیں۔ گزشتہ روز امریکا میں وسط مدتی انتخابات ہوئے۔ پولنگ کا عمل اختتام پزیر ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کے ضلع ’میسان‘ نے بارشوں اور ژالہ باری کے بعد مکمل طور پر سفید چادر اوڑھ لی۔ اس دل فریب منظر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو متوجہ کر لیا۔ علاقے کے پہاڑ خوب صورت نظارہ پیش کر رہے ہیں۔ اس پر بعض صارفین نے اپنے تبصروں میں کہا ہے کہ ’ دُلہن نے اپنا سفید لباس زیب تن کر لیا‘۔ علاقے...
← مزيد پڑھئےایودھیا 6 نومبر / کئیر خبر بھارت کے یوپی چیف منسٹر یوگی ادیتیہ ناتھ نے فیض آباد کا نام بدل کر ایودھیا کردیا ہے. ایودھیا میں دیوالی کے تہوار پر منعقد پروگرام آج انہوں نے اعلان کیا. انہوں نے کہا ایودھیا ہماری ان بان اور شان کی علامت ہے. یوگی ادیتھناتھ نے کہا کہ ایودھیا سے کوئی نا انصافی نہیں ہوگی. پورے دیش کو معلوم ہے کہ ایودھیا کیا چاہتا...
← مزيد پڑھئےآرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اے ایس آئی نے گزشتہ روز تاج محل کی مسجد کا وضو خانہ بھی بند کر دیا، اس حوالے سے اے ایس آئی کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے احکامات پر تاج محل کی مسجد میں نمازکی ادائیگی روکی گئی ہے۔ جولائی میں سپریم کورٹ نے پٹیشن کی سماعت...
← مزيد پڑھئےدبئی - پاکستان نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو47رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا اور مسلسل نواں میچ اور گیارہویں سیریز جیت لی۔اس سے پہلے کھیلی گئی سیریز میں گرین شرٹس آسٹریلیاکو بھی وائٹ واش کرچکاہے۔گرین شرٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3وکٹوں پر 166رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، بابر اعظم 79اور حفیظ 53رنز بنا کر نمایاںرہے،ہدف کے تعاقب...
← مزيد پڑھئےپاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے کاروبار سے ڈالر کو نکالنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیاہے ۔دونوں ممالک میں یہ بات طے پا گئی ہے کہ آئندہ لین دین اپنی اپنی کرنسی میں ہوگا یعنی یوآن اورپاکستانی روپے میں ۔اس سے پہلے دو ممالک آپس میں ڈالر میں کاروبار کرتے تھے ۔ چین کے صدر اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پہلے ڈالر کی اجارہ داری کے خاتمے کےلئے...
← مزيد پڑھئے