ریاض۔11 جنوری 2019ء) گزشتہ سال نومبر 2017ء میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا۔ جوازات کے مطابق 26صفر 1439ھ سے لیکر 27ربیع الثانی 1440ھ تک اس آپریشن کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں نے اب تک23لاکھ 76 ہزار دو سو پندرہ افراد گرفتار کر لیے ہیں۔یہ افراد اقامہ، لیبر قوانین اور سرحدی سلامتی کی خلاف ورزی کی بناء پر گرفتار کیے گئے۔ان گرفتار شدگان میں سے 1846252اقامہ ، 364636...
← مزيد پڑھئے
رياض11جنوري 2019سعودی مملکت میں اب تک 40 ہزار سے زائد خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں۔یہ بات سعودی محکمہٹریفک کے ڈائریکٹر میجر جنرل محمد البسامی نے بتائی۔ اُن کا کہنا تھا کہ خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کے حوالے سے ڈرائیونگ سکول محکمہ ٹریفک کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔ ان ڈرائیونگ سکولز میں بین الاقوامی معیارات کے مطابق خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت دی جا رہی ہے۔البسامی نے مزید بتایا کہ ٹریفک خلاف ورزیوں...
← مزيد پڑھئےریاض 11 جنوری2019ء) سعودی مجلس شوریٰ نے 15 برس سے کم عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی پر پابندی عائدکردی جبکہ 18برس سے کم عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی کو خصوصی عدالت کی منظوری سے مشروط کردیا۔ یہ فیصلہ گزشتہ روزصدر شوریٰ شیخ ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ معاون صدر شوریٰ ڈاکٹر یحیی ٰ الصمعان نے اجلاس کے بعدصحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ شوریٰ نے اسلامی و عدالتی امور کی کمیٹی کا...
← مزيد پڑھئے
بهارت کی سپریم کورٹ نے ملک کے سب سے اہم مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی کے سربراہ آلوک ورما کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ سی بی آئی کے اعلی اہلکاروں کے ذریعے ایک دوسرے کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے بعد مرکزی حکومت نے چند ہفتے قبل انھیں تعطیل پر بھیج دیا تھا اور ان کی جگہ ادارے کا ایک...
← مزيد پڑھئے
سالانہ انڈین سائنس کانگریس کے دوران آئن سٹائن اور آئزک نیوٹن کے نظریات کو بھی مسترد کیا گیا اور اس کے اس میں ہندو دیومالا پر مبنی نظریات پیش کیے گئے۔ یہ کانفرنس پہلے بھی ہوتی رہی ہے لیکن ماہرین نے کہا ہے کہ اس بارحد ہی ہو گئی ہے۔ یہ انڈین سائنس کانگریس کا 106ویں اجلاس تھا جو تین تا سات جنوری تک جاری رہا اور اس کا افتتاح...
← مزيد پڑھئے
پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں طویل المدتی سرمایہ کاری فریم ورک پر اتفاق اور تجارت بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، یو اے ای پاکستان کو بیلنس آف پیمنٹ کیلئے3ارب ڈالر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان ایک روزہ دورہ پاکستان پر وفاقی حکومت نے اعلامیہ...
← مزيد پڑھئے
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین بحران کے دور سے گزر رہا ہے اور پیپلز لبریشن آرمی یعنی پی ایل اے کو جنگ کی صورت حال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ جمعہ کو سینٹرل ملیٹری کمیشن کے بیجنگ میں منعقدہ اجلاس میں کمیشن کے چیئرمین شی جنپنگ نے اعلیٰ اہلکاروں کو متنبہ کیا کہ ملک میں کئی طرح کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ ’دا گلوبل...
← مزيد پڑھئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے سال ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹاپ10 ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان سمیت ٹاپ آٹھ ٹیمیں براہ راست سپر 12 کھیلیں گی جبکہ سابق چیمپئن سری لنکا اور بنگلہ دیش گروپ اسٹیج کھیلنا ہوگا۔ 31 دسمبر2018ء تک میزبان آسٹریلیا اور رینکنگ میں دیگر ٹاپ نو ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں...
← مزيد پڑھئے
چین کے صدر شی جن پنگ نے تائیوان کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو تسلیم کریں کہ وہ چین کا حصہ ہیں،تائیوان چین میں ضم ہو کر رہے گا اور چین اس معاملے میں طاقت کا استعمال بھی کر سکتا ہے۔ چین اور تائیوان کے درمیان تعلقات کی بحالی کے 40 سال مکمل ہونے کے موقع پر کی گئی ایک تقریر میں چینی صدر نے...
← مزيد پڑھئے
ممبئی : بالی ووڈ مزاحیہ اداکار قادر خان آج کینیڈا کے ٹورنٹو میں انتقال ہوگیا۔ ان کے خاندانی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ان کی عمر ۸۱؍ سال تھی ۔ انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔مسٹر خان پروگریسونیوکلئیر پالسی ڈس آرڈر نامی ایک بیماری میں مبتلا تھے ۔او رانہیں نمونیا کا بھی مرض لاحق تھا جس کی وجہ سے ٹھیک سے...
← مزيد پڑھئے