بریکنگ نیوز

دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ستمبر میں عوام کیلئے کھولا جائے گا

بیجنگ: چین میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ ستمبر میں عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ دس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا ایئرپورٹ سالانہ 10 کروڑ سے زائد لوگوں کی آمدورفت کا ذریعہ بنے گا۔ 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔ بیجنگ...

← مزيد پڑھئے

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا اعلان،اسمتھ ، وارنر کی واپسی

سڈنی: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ2019 کے لئے اوپنر ایرون فنچ کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا جبکہ ٹیم میں سزا یافتہ اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں ہو گا جس کے لئے تمام ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے...

← مزيد پڑھئے

ملک بھر میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت ہوچکی ہیں، سعودی حکومت کااعلان

ریاض۔ 15 اپریل  سعودی وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت ہو چکی ہیں جو 6 لاکھ مربع میٹر سے زیادہ رقبے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے بتایا کہ سونے کی کانیں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ ، تبوک ، قصیم ، ریاض، عسیر اور نجران ریجنوں...

← مزيد پڑھئے

ایئرپورٹ پر طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا،3 افراد ہلاک

ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے کے قریب ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔  نیپال میں ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک، جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں کو پائلٹ اور پولیس آفیسر بھی شامل ہے، جب کہ ایک پولیس اہل کار اسپتال میں زخموں...

← مزيد پڑھئے

میشیل اوباما نے ملکہ الزبتھ کے گُن گا کر برطانوی مجمع کا دل جیت لیا

مریکا کی سابقہ خاتون اوّل میشیل اوباما نے اتوار کے روز ہزاروں برطانویوں کے دل جیت لیے۔ لندن میں ایک سیمینار میں خطاب کے دوران انہوں نے "گرم جوشی سے بھرپور" ملکہ الزبتھ سے ملاقات پر روشنی ڈالی ۔   سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ میشیل ان دنوں اپنی آپ بیتی بيكمنغ کی تشہیر کے لیے لندن کا دورہ کر رہی ہیں۔ میشیل کے اسٹیج پر آنے کے...

← مزيد پڑھئے

امریکا میں ہوا کے بگولوں نےتباہی مچا دی ، حادثات میں 7افراد ہلاک

ٹیکساس- امریکا میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی ، ٹیکساس سے مِسّی سِیپّی تک مختلف حادثات میں تین بچوں سمیت سات افراد دم توڑ گئےجبکہ ہزاروں مکانات تباہ ہو گئے ، طوفانی ہواؤں کے باعث بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ امریکا کی جنوبی ریاستیں طوفان کی زد میں آگئیں، ہواکے بگولوں نےکئی گھروں کی چھت اڑادی، مختلف حادثات میں تین بچوں سمیت متعدد افراد لقمہ...

← مزيد پڑھئے

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کے امکانات دوبارہ روشن

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ رک جانے سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کے تیسرے دور کے لئے تیار ہیں مگر یہ تب ہی ممکن ہو گا جب امریکہ اپنا...

← مزيد پڑھئے

مدینہ منورہ : جھینگروں سے نجات حاصل کرنے کے لئے خصوصی اقدامات

 سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کے بعدمدینہ منورہ کے مختلف علاقوں پر جھینگروں کے لشکروں نے دھاوا بول دیا ہے اور سعودی حکام ان سے نجات حاصل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مکہ میں جھینگروں کی ایک بڑی تعداد نے حملہ کردیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے مدینہ منورہ شہر کے اطراف میں جھینگروں کی بڑی تعداد کے پائے جانے کی...

← مزيد پڑھئے

برازیل میں2 عمارتیں زمین بوس ہونے سے8افراد ہلاک

برازیل میں دو رہائشی عمارتیں منہدم ہونے سے 8افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔ برازیل کے شہر ریودی جنیرو میں د دو رہائشی عمارتیں گرنے کے بعد قریب والی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا ۔

← مزيد پڑھئے

ناروے: شرپسندوں نے مسجد کو آگ لگادی، عمارت شدید متاثر

اوسلو - ناروے کے شہر ایجرسینڈ میں مسجد کو آگ لگادی گئی، جس کے نتیجے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا، پولیس حکام کے مطابق ممکنہ طور پر شر پسندوں نے آگ لگائی۔ ناروے میں شرپسندوں عناصر نے مسجد کو آگ لگادی۔ آتشزدگی کے سبب مسجد کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس نے آگ لگانے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تاہم ابتدائی طور پر خدشہ ظاہر کیا ہے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter