دبئی کے ولی عہد نے برج خلیفہ سے متعلق ہلا دینے والا منظر پوسٹ کر دیا

16 اپریل, 2019

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک نئی وڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس وڈیو میں آسمانی بجلی کے برج خلیفہ کی چوٹی سے ٹکرانے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ دنیا کے بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کی اونچائی 828  دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے تمام حصوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ اس کے نتیجے میں متعدد وادیوں اور نشیبی علاقوں میں سیلاب کی سی صورت حال پیدا ہو گئی۔ ان علاقوں میں راس الخیمہ، عجمان، فجیرہ اور شارقہ شامل ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter