بھاگلپور بہار / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق نیپال کے معروف شاعر عبد المبین ثاقب کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں بھاگلپور بہار کی وکرم شیلا ہندی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے کئیر فاؤنڈیشن کے صدر جناب عبد المبین ثاقب کو یہ ڈگری یونیورسٹی کے سالانہ اجلاس وردھ میں تفویض کی جائے گی جس کا انعقاد ١٢/13 اکتوبر کو مہاراشٹر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی عازمین حج کا پہلا قافلہ آج صبح 10 بجے کٹھمنڈو کے تربھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے روانہ ہوا ؛ ١٥٦ عازمین پر مشتمل اس قافلے کی سربراہی حج کمیٹی کے صدر شمشیر علی کر رہے تھے ؛ اس موقع پر حجاج کو الوداع کہنے کے لئے وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا؛ وزیر خارجہ پردیپ گوالی ؛ وزیر شہری ترقیات اشتیاق رائی اور سعودی عرب وامارآت...
← مزيد پڑھئے
برطانیہ نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ڈرامائی انداز میں ہرا دیا ہے اور وہ پہلی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ عالمی کپ کا فائنل میچ اتوار کو لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا اور عالمی کپ ٹورنا منٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ کے نئے چیمپئن کا فیصلہ سپر اوور کی...
← مزيد پڑھئے
میگا منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ویڈیو اسکینڈل کے بعد جج ارشد ملک کو ہٹائے جانے پر سابق صدر آصف زرداری کو ڈیوٹی جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ نیب کی جانب سے آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی استدعا کی...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن — آج دوسرے روز بھی روس کی جانب سے فراہم کردہ ایس 400 میزائل نظام ترکی پہنچے، جس اقدام کے نتیجے میں ترک امریکہ تعلقات میں بگاڑ آسکتا ہے، اور اس کے بعد نیٹو کے ایک اہم رکن کے پاس جدید روسی فوجی ٹینالوجی میسر ہوگی۔ ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چوتھے کارگو طیارے کے ذریعے مزید ایس 400 ترکی پہنچے۔ یہ کارگو طیارے ہفتے کے...
← مزيد پڑھئے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن یہ دعویٰ کرتے چلے آ رہے ہیں کہ انہوں نے شامی پناہ گزینوں کی مدد ونصرت میں انصار ومہاجرین کے درمیان اخوت اور بھائی چارے کی روایت زندہ کی ہے۔ مگر تُرک صدر کے شامی پناہ گزینوں کے حوالے سے اقدامات نے ان کے بھائی چارے کے دعوے کی قلعی کھول دی ہے۔ ترک صدر نے شامی پناہ گزینوں کو اسپتالوں میں علاج کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ہو رہی بارش اور ندیوں میں طغیانی کے سبب راجدھانی کٹھمنڈو سمیت درجنوں اضلاع متاثر ہیں رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ اموات 5 للت پور میں ہوئی ہیں خوٹانگ سندھولی پالپا بارہ پرسا سنسری مورنگ جھاپہ چتون مکوان پورروتہت سرہا جنکپور مورنگ اور بھکت پور مالی جانی اور مویشیوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے دریں اثنا نیپالی فوج نے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو (کیئر خبر)/ هارون فيضي تربھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رنوے پر یتی ایئر لینڈنگ کے دوران پھسل گیا ، واضح رہے کہ یہ جہاز نیپال گنج سے پرواز كر کے دارالحکومت کاٹھمانڈو لوٹ چکاتھا مگر لینڈنگ کے دوران رنوے پر پھسل گیا لیکن اس میں سوار سبھی مسافر سميت جہاز کا عملہ محفوظ ہے،یتی جہاز گیارہ بجکر پانچ منٹ پر تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہونچا جہاں لینڈنگ کے...
← مزيد پڑھئے
لمبني/ہارون فیضی بتاریخ ۱۱ جولائی بروز جمعرات ۲۰۱۹ کو مرکز التعلیم والدعوہ الاسلامیہ تنہوا نیپال نے اپنے سابقہ روایات کے مطابق اسلم سال بھی مرکز کے زیر اہتمام بمقام لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر ۶ موضع تنہوا روپندیہی نیپال پر یک روزہ حج و عمرہ تدریبی کیمپ جناب مولانا جلال الدین ریاضی ناظم مرکز کے صدارت میں منعقد کیا واضح رہے کہ اس سال وطن عزیز سے ۱۲۰۰ لوگ...
← مزيد پڑھئے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان لارڈزمیں اتوارکوکھیلاجائے گا۔
← مزيد پڑھئے