کٹھمنڈو/ کئیر خبر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی دعوت پرحج کیلئے نیپال سے 10 نفری وفد آج شب کٹھمنڈو کے تربھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے روانہ ہوا ؛ خادم الحرمین کے مہمانوں کو سعودی سفیر عالیجناب مساعد المروانی نے دعاؤں کے ساتھ کٹھمنڈو ایئر پورٹ پر الوداع کہا-اس موقع پر سفیر نے انھیں احرام و لوآزمات پر مشتمل گفت پیکٹ پیش کیا ان...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کراچی/نئی دہلی / ڈھاکہ - ایجنسیاں بر صغیر پاک و ہند نیپال ،بنگلہ دیش میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے ؛ ١٢ اگست کو پورے بر صغیر میں عید الاضحی منائی جائے گی نیپال پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کی رویت ہلال کمیٹیوں نے رویت کی تصدیق کرتے ہویے کل 3 اگست کو یکم ذی الحجہ کا اعلان کیا ہے بر صغیر کے تمام ممالک میں...
← مزيد پڑھئے
یمن کی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے کہاہے کہ مملکت سے 25 ہزار عازمین حج کو فرئضہ حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل کرنے کے بعد عازمین حج کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔ یمنی وزارت اوقاف کے سیکرٹری برائے حج وعمرہ طارق القرشی نے بتایا کہ شیڈول کے مطابق پچیس ہزار عازمین حج کو مناسک حج کی...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کا انحصار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ امریکی صدر کے مطابق اگرپاکستان اوربھارت چاہیں توثالثی کاکردارادا کرنے کیلئےتیارہوں ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے اچھی ہوئی تھی ۔ عمران خان اورنریندر مودی دونوں شاندار...
← مزيد پڑھئے
مکّہ مکرمہ( 2 اگست 2019ء) سعودی عرب میں حج سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس موقع پر لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کی جانب سے حرمین شریفین اور اس کے آس پاس کے مقامات پر ایل پی جی گیس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد حاجی بھی اپنے کیمپوں میں ایل پی جی استعمال نہیں کر سکیں گے۔اس...
← مزيد پڑھئے
کوالالمپور- انٹر پول کی جانب سے ذاکر نائیک کی گرفتاری سے انکار کے بعد معروف مذہبی سکالر کہتے ہیں کہ انٹرپول کے فیصلے پر بھارتی عوام حیران ہے، مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ذاکر نائیک کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے میرے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں دیا، تمام الزامات بے بنیاد ہیں، مودی سرکار انٹرپول کو اپنے سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہی...
← مزيد پڑھئے
دُبئی پولیس نے ایک بھارتی بزنس مین اور اس کے ہم وطن سیلز مین کو جعلسازی اور رشوت کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔عدالت میں استغاثہ کی جانب سے دونوں ملزمان پر فلاحی کاموں میں پیش پیش ایک اماراتی بزنس مین کو زائد المیعاد نمک بیچنے اور ریڈ کریسنٹ کے ایک اہلکار کو اس نمک کو انسانی صحت کے لیے موزوں قرار دینے کی رپورٹ اوکے کرنے کے بدلے رشوت کی آفر کرنے کے...
← مزيد پڑھئے
ریاض- بین الاقوامی شہرت کے حاملامریکی جریدے ’فوربز‘ کی جانب سے دُنیا کی 15 تیز رفتار والی ٹرینوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سعودیہ کی مشہور الحرمین ٹرین بھی شامل ہے۔ اس فہرست میں مکّہ معظمہ کو مدینہ منورہ سے ملانے والی حرمین ایکسپریس کو 15واں نمبر دیا گیا ہے۔ اس ٹرین کی کم از کم رفتار 174کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ زیادہ سے زیادہ رفتار 300کلومیٹر فی گھنٹہ...
← مزيد پڑھئے
سری لنکا نے 50 ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو اپنے ہاں ایک ماہ تک کے قیام کے لئے ویزا فری داخلے کی اجازت پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔سری لنکا کے وزیر سیاحت کے مطابق سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لئے سری لنکا پہنچنے والوں کو ہوائی اڈے پر ہی ویزا جاری کر دیا جائے گا۔ سری لنکا میں اس سال ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والے خودکش...
← مزيد پڑھئے
مکہ المکرمہ۔ یکم اگست (اے پی پی) گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے عازمین حج کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کےلئے فائیو جی سروس کا افتتاح کر دیا۔امسال حج مقامات مکہ مکرمہ ، منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات میں مختلف ممالک کے حجاج اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں گے۔ فائیو جی کی سہولت ”سمارٹ حج“پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد حاجیوں کو ڈیجیٹل سروسز پیش کرنے والی...
← مزيد پڑھئے