واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع مائیک ایسپر کا کہنا ہے کہ امریکی فوج سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہی ہے۔امریکی فوج سعودی تیل تنصیبات پرحملےکاجواب دینےکی تیاری کررہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وزیر دفاع مائیک ایسپر کی وائٹ ہاؤس میں بریفنگ۔ مائیک ایسپر کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین پر مبنی نظام کا دفاع کریں گے جسے ایران نے نقصان پہنچایا۔ جوابی کارروائی...
← مزيد پڑھئے
روسی صدر ولادیمئیر پیوٹن نے یمن میں امن کیلئے قران شریف کی آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا۔ انقرہ میں ترک صدر اردوان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے ہمراہ گفتگو میں پیوٹن نے سورۃ آل عمران کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ’’اور اس کے فضل سے تم آپس میں بھائی بھائی بن گئے‘‘۔انہوں نے اس آیت کا مکمل حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ ’’ تم اللہ کے اس احسان کو...
← مزيد پڑھئے
ریاض - سعودی عرب نے تیسرے کارخانے سے بھی تیل کی پیدوار بحال کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے کہ مشرق وسطیٰ کے تیل پر انحصار نہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ہفتے کے روز ڈرون حملوں کے بعد آئل ریفائٹری میں آگ لگ گئی تھی اور حکام کو تیل کی پیدوار کے یونٹ بند کرنا پڑ گئے تھے۔حکام کا کہناہے کہ تیسری...
← مزيد پڑھئے
برازیل کے ایمزون جنگلات میں ایک چھوٹا طیارہ سیسنا گرکر تباہ ہونے سے 10افراد زخمی ہوگئے ، بعد ازاں برازیل کی فضائیہ کے ہیلی کا پٹروں نے مقامی محکمہ فائر ڈیپارٹمنٹ کی مدد سے تباہ ہونے والے طیارہ کا ملبہ تلاش کیا اور زخمیوں کی مدد کی جنہیں علاج معالجہ کے لئے قریبی ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔طیارہ میں سوار افراد ایمزون کے سرکاری ملازم تھے ،یہ طیارہ شمالی برازیل...
← مزيد پڑھئے
پندرہ ستمبر 2019 ہے، رانچی کا مارواڑی کالج ہے، گریجویٹ سیریمنی کا پروگرام رکھا گیا ہے،اسٹوڈینٹس کو ڈگری کے ساتھ میڈل بھی دینا ہے... "اوور آل بیسٹ گریجویٹ" پوزیشن حاصل کرنے والی نشاط فاطمہ 360 کلومیٹر کا سفر طے کرکے اس پروگرام میں آئی ہوئی ہے، لیکن یہ ایک "حجابی" لڑکی ہے، فرقہ پرستوں کے ماتھے پر لکیر ہیکہ اتنی اعلیٰ صلاحیت اور قابلیت رکھنے والی نشاط فاطمہ اپنے دین...
← مزيد پڑھئے
ریاض:(15 ستمبر 2019) امریکی صدر نے سعودی عرب کو دفاع میں مدد کی پیش کش کی ہے جبکہ سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جارحیت سے نمٹنےکی صلاحیت رکھتاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ٹیلی فونک...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان جانتے ہیں کہ انہوں نے بڑی غلطی کی ہے اور اب ان کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ مذاکرات کیسے بحال کیے جائیں؟ امریکی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکی فوجی سمیت 12 افراد کا قتل کوئی اچھا خیال نہیں تھا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جاری کردہ...
← مزيد پڑھئے
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ سعودی آئل ریفائنریز پر حملوں کے جواب میں ایرانی تیل کی تنصیبات پرحملے کرے۔گراہم نے اپنے ٹویٹر اکانٹ پر ٹویٹ کیا اب وقت آگیا ہے کہ امریکا ایرانی اشتعال انگیزی کا نوٹس لیے۔ اگر ایران اشتعال انگیزی جاری رکھتا یا جوہری افزودگی میں اضافہ کرتا ہے تو ایرانی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ غور کے لیے...
← مزيد پڑھئے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے فون پر گفتگو میں کہا کہ امریکا سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام میں مد دینے کو تیار ہے۔ انھوں نے سعودی آرامکو کی...
← مزيد پڑھئے
بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک معروف سرکاری کالج میں برقعہ پہننے والی طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔بھارتی ویب سائٹ انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر فیروز آباد کے ایس آر کے کالج میں طالبات کو برقعہ پہن کر کالج کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔اس حوالے سے ایس آر کے کالج کے پرنسپل پربھاسکررائے کا کہنا ہے کہ کالج کے پرانے...
← مزيد پڑھئے