بریکنگ نیوز

نیپال: وزیر اعظم پرچنڈ نے چوتھی بار اعتماد کا ووٹ حاصل کیا

کٹھمنڈو / کیئر خبر وزیر اعظم پشپ کمل دہال نے چوتھی بار پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں کل 158 ایم پیز موجود تھے، پی ایم دہال کے حق میں 157 ووٹ ڈالے گئے، جب کہ ان کے خلاف 1 ووٹ ڈالا گیا۔ جنتا سماج وادی پارٹی-نیپال کے حکومت سے نکلنے اور اس سے قبل 13 مئی کو حکومت کو دی گئی حمایت واپس لینے کے...

← مزيد پڑھئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی كا ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال

طهران/ ايجنسى ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرکو حادثہ پیش آیا ہے۔ ایرانی میڈیا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ تہران ٹائمز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی، مشرقی آذربائیجان میں ایرانی سپریم...

← مزيد پڑھئے

ایورسٹ سوشل فاؤنڈیشن کاٹھمنڈو ، نیپال کے زیر اہتمام یک روزہ حج تربیتی پروگرام بحسن و خوبی اختتام پذیر  

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر مورخہ 17 مئی 2024 بروز جمعہ بوقت شام 7 بجے سیتا پائلا کی جمعیت علمائے اہل حدیث کی جامع مسجد میں ایک روزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے متعدد اضلاع مثلاً نیپال گنج ، بیر گنج ، کپل وستو ، روپندہی ، نول پراسی ، دانگ اور بانکے سے تقریباً 60 سے زائد عازمین حج کا یہ قافلہ تربیتی پروگرام میں...

← مزيد پڑھئے

سعودى عرب آنے والے عازمین حج کے لیے ڈیجیٹل آئی ڈی، سہولتیں کیا ہیں؟

مكه مكرمه/ ايجنسى سعودی وزارت داخلہ نے اس سال بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے ڈیجیٹل آئی ڈی کا آغاز کیا ہے۔ بیرون مملکت سے آنے والے عازمین کو اس سے سہولت ہوگی۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے وزارت خارجہ، وزارت حج وعمرہ اور سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنسی اتھاری ’سدایا‘ کے تعاون و اشتراک سے تیار کی جانے والی ڈیجیٹل...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ١٥٠ حاجیوں پر مشتمل پہلا قافلہ کٹھمنڈو ہوائی اڈہ سے سوے حرم روانہ

کٹھمنڈو/ کئیر خبر حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لئے نیپالی حجاج کرام کا پہلا قافلہ کٹھمنڈو بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے بدھ کی شام ١٥ مئی ٢٠٢٤ کو مکہ مکرمہ روانہ ہوا- اس موقع پر نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ روی لامیچھانے اور نیپال میں سعودی عرب کے سفیر سعد بن ناصر ابو حیمد نے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حج کے لیے جانے والے پہلے قافلے...

← مزيد پڑھئے

آئرلینڈ کو تیسرے ٹی20 میں شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی

پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔  ڈبلن میں کھیلے گئے اس میچ میں آئرلینڈ کا 179 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے 10ویں مرتبہ سنچری پارٹنرشپ بناڈالی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 75 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: حسینہ خان بنیں پہلی مسلم خاتون وزیر؛ وزیر مملکت براے صحت کا ملا قلمدان

کٹھمنڈو / کئیر خبر ددووا گاؤں -3، ہلبل ڈولی گاؤں کی حسینہ خان کی شادی کلیلالی میں ہوئی۔ انہوں نے تعلیم حاصل کرنے کی عمر میں شادی کر لی اور گھریلو خاتون بن گئی، یہ نہیں سوچا تھا کہ کچن سے سنگھ دربار تک کا سفر اتنا مختصر ہو گا۔ غیر متوقع طور پر، خان، جو اپریل کے پہلے ہفتے میں متناسب انتخابی نظام کے ذریعے ایوان نمائندگان کے رکن...

← مزيد پڑھئے

امریکا کا اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

نيويارك/ ايجنسى امریکا نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا امریکی فیصلہ اسرائیل کی صلاحیت کو نمایاں طور پر متاثر کرے گا۔ دوسر جانب امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ رفح میں آپریشن کی صورت میں اسرائیل ہماری حمایت کھو دے گا، گنجان آباد علاقوں پر حملے...

← مزيد پڑھئے

حماس نے اسرائیل کو غزہ پر جنگیں مسلط کرنے کے تمام مواقع فراہم کیے: محمود حباش

رام اللّٰہ/العربیہ فلسطینی صدر کے مشیر محمود حباش نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حماس بھی رفح کی صورتحال کی ذمہ دار ہے۔  رام اللّٰہ میں العربیہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمود حباش نے کہا کہ حماس نے اسرائیل کو غزہ کی پٹی پر جنگیں مسلط کرنے کے تمام مواقع اور وجوہات فراہم کیں۔ انھوں نے کہا کہ غزہ کے عوام حماس کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے...

← مزيد پڑھئے

تقریب تقسیم انعامات برائے مسابقہ حفظ قرآن کریم بحسن و خوبی اختتام پذیر

کاٹھمانڈو/ محمد ہارون التیمی سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور کے مالی تعاون اور مسلم آیوگ نیپال نیز سعودی سفارتخانہ کاٹھمانڈو کے مشترکہ نگرانی میں تقریب تقسیم انعامات برائے مسابقہ حفظ قرآن کریم 5 مئی 2024م بروز اتوار 23 بیساکھ 2081 بکرمی کاٹھمانڈو کے سولٹی ہوٹل کے پروگرام ہال میں منعقد ہوا- پروگرام کا آغاز مولانا انعام اللہ مدنی کی تلاوت سے ہوا اس پروگرام میں سعودی عرب کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter