عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نمایاں عہدے دار کا کہنا ہے کہ دنیا بالخصوص افریقا کے ممالک کو کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں نا امید نہیں ہونا چاہیے۔ادارے میں ہنگامی پروگرام کی ٹیکنالوجی لیڈر ماریا وان کیرخوف کا کہنا ہے کہ یورپ اور ایشیا میں متعدد مالک اس وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن — پوری دنیا میں کرونا وائرس نے اگر ایک طرف بالغوں پر جسمانی سطح پر یلغار کی ہے تو دوسری طرف بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔یونیسیف نے اپیل کی ہے کہ بچوں کو اس وبا کے مضر اثرات سے بچایا جائے۔ اقوام متحدہ کے چلڈرنز فنڈ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں اس بات...
← مزيد پڑھئے
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم دینے پر جی 20 کے قائد ملک سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے امید ظاہر کی ہے کہ جی 20 کے دیگر رکن ممالک بھی شاہ سلمان کے نقش قدم پر...
← مزيد پڑھئے
برٹش ائیرویز کے طیارے کی پشت ایمرٹس ائیرلائن کے طیارے سے ٹکرائی، حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دبئی ائیرپورٹ پر منگل کی شام کو ایک حادثہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ برطانوی ائیرلائن کا ایک مسافر طیارہ اے 350 ائیرپورٹ پر کھڑے ایمرٹس ائیرلائن کے مسافر طیارے بوئنگ 777 سے ٹکرا گیا۔اس...
← مزيد پڑھئے
ایرانی حکومت نے دارالحکومت تہران میں بعض کاروباروں کو دوبارہ اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں گذشتہ ایک ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کمی دیکھنے میں آئی ہے اور حکام نے اس مہلک وائرس کا شکار ہونے والے 73 افراد کی موت کی اطلاع دی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق تہران میں کم...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1132 نئے کیسوں اور پانچ اموات کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق اب مملکت میں اس مہلک وبا کا شکار افراد کی تعداد 8274 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار ایک 34 سالہ سعودی شہری دم توڑ گیا ہے اور چار متوفیٰ غیرملکی ہیں۔ ان...
← مزيد پڑھئے
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زیادہ افراد کو شکار بنالیا، اموات ایک لاکھ انسٹھ ہزار سے اوپر چلی گئیں۔ یورپ میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ افراد موت کے منہ میں جاچکے جبکہ امریکا کو کورونا وائرس سے ایک اور بدترین دن کا سامنا رہا، ہفتے کو مزید ایک ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے جہاں اموات 38 ہزار سے اوپر ہوگئیں۔ نیویارک میں...
← مزيد پڑھئے
بیر گنج / کئیر خبر ایسے وقت میں جب پوری دنیا مہلک وباء کورونا سے لڑ رہی ہے آج شام ضلع پرسا بیر گنج سے متصل گاؤں بشرام پور میں حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب گاوں کے لڑکے کرکٹ میچ کے دوران دو گروپوں میں کہا سنی اور جھگڑا ہوگیا - میدان کا جھگڑا تشدد کا روپ لے لے گا کسی کے گمان میں نہیں تھا- ذرایع کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
سعودی وزیر ٹرانسپورٹ انجینئر صالح بن ناصر الجاسر نے کہا ہے کہ الیموزین گاڑیوں کو ہوم ڈیلیوری کی اجازت دینے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد، وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’اب لیموزین گاڑیاں ان شہروں میں جہاں مکمل کرفیو نہیں ہے، گھر سے نکلنے کے لیے اجازت کے اوقات میں ہوم ڈلیوری کا کام کر سکتی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپا لی حکومت نے کہا ہے کہ اب تک پی سی آر ٹیسٹ اور ریپڈ ٹیسٹ کے طریقہ کار کے ذریعے 27500 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس میں ٣٠ لوگوں کی رپورٹ پازیٹیو آئ ہے وزارت صحت کے مطابق ، گذشتہ24گھنٹوں کے دوران 602 افراد کا کورونا وائرس پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت نے یہ اعداد و...
← مزيد پڑھئے